نتائج تلاش

  1. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    اور اس احتمال کی شانِ نزول پہ روشنی ڈال دی جاتی تو ہماری میں بیش بہا اضافہ ہوتا!
  2. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ویسے تو کافی مناسب سکور ہے، لیکن ابتدائی 10 اوورز میں 100 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ کے بعد یہ سکور کافی مایوس کن ہے۔
  3. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    آج بھی نہ چل پائے تو ہم سنگا جی کو عاق کر دینے کے جملہ حقوق محفوظ رکھتے ہیں۔
  4. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    179 رنز پہ اننگز کا اختتام۔
  5. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    جی جی۔ ہمیں معلوم ہے کہ آپ کراچی کنگز کی مسلسل ہار پہ دل گرفتہ و پرملال وغیرہ ہیں۔
  6. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    نرائن بھی آؤٹ۔ اب تو سکور 185 سے نیچے ہی بنتا لگ رہا ہے۔
  7. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ایک نسبتاً پھسڈی اننگز کھیلنے کے بعد ایلیٹ آؤٹ۔
  8. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    19 اوورز کے بعد سکور 175 رنز۔
  9. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    محمد رضوان بھی آؤٹ۔
  10. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    رنز کی رفتار میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔
  11. یاز

    تعارف اپنے منہ میاں مٹھو بن گیا۔

    وعلیکم السلام محفل پہ خوش آمدید جناب۔
  12. یاز

    تلاشِ مسرت

    زبردست تحریر ہے جناب۔ ہمارا بھی کچھ ایسا ہی کہنا ہے کہ خوشیاں آپ کے آگے پیچھے بکھری پڑی ہوتی ہیں۔ صرف ان کو تلاش کرنے یا ادراک کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
  13. یاز

    قصہ حاتم طائی جدید

    ہاہاہا۔ بہت خوب جناب۔
  14. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    تزویراتی وقفہ لے لیا گیا ہے۔
  15. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    بہت شکریہ رومانہ چوہدری صاحبہ۔
  16. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    15 اوور میں 140 رنز بن چکے ہیں۔ ہم چاہیں گے کہ 200 کا سکور بنانے کی سنجیدہ کاوش کی جائے۔
  17. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    چلیں شکر ہے کہ اب تو پتا چل ہی گیا۔ نانبائی شاید نا نا بھائی کی شارٹ فارم ہے۔
  18. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    عمر اکمل اور فخر زمان کی وکٹیں گر جانے کے باوجود قلندرز کا رن ریٹ اچھا ہے۔
  19. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    عمر بریڈمین اکمل کی آمد
Top