نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    بہت شکریہ محترم بھائی۔
  2. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    آرسینل نے بھی گول داغ دیا ہے۔ یوں اب ہر ٹیم ایک ایک گول کر چکی ہے اور دونوں میچ برابر چل رہے ہیں۔
  3. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    رکھا۔ مقابلہ برابر دیکھ کر کچھ حوصلہ ہوا۔
  4. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ہسپانوی کلبز کا برا وقت چل رہا ہے کیا؟
  5. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  6. یاز

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سے وغیرہ
  7. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    بہت شکریہ ابنِ توقیر بھائی۔
  8. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    شراپووا جی موجود ہوتیں تو بات بھی تھی کیوں جناب عبداللہ محمد بھائی؟
  9. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    بہت شکریہ محترم بھائی۔
  10. یاز

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    شکر ہے کہ آپ نے جلد تصحیح فرما دی، ورنہ ہم محاصرے کے مقام کی بابت استفسار کرنے ہی والے تھے، تا کہ بروقت کمک روانہ کی جا سکے۔
  11. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    پریرا سری لنکا کا عمر گل ثابت ہوا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب بحیثییتِ ماہرِ امورِ کرکٹِ لنکا اس پہ مزید روشنی سُٹ سکتے ہیں۔
  12. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    بلاشبہ بلنگ نے انتہائی شاندار اننگز کھیلی ہے۔ تقریباً تنِ تنہا میچ جتوایا ہے۔
  13. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    حالیہ مسائل کے بعد اسلام آباد کی جانب سے ایسی شاندار پرفارمنس قابلِ تعریف ہے اور پی ایس ایل کے لئے اچھا شگون ہے۔ ہماری جانب سے بھی سب کو مبارک باد۔
  14. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    بلنگ نے بہترین چوکا لگا کر میچ کا اختتام کر دیا۔ اسلام آباد پانچ وکٹ سے فتح یاب۔
  15. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    پانچویں وکٹ بھی گر گئی۔ آصف آؤٹ۔ آخری اوور میں 4 رنز کی ضرورت۔
Top