ہاہاہا (وغیرہ)۔
ہم بھی یہی عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ چونکہ کرکٹ ہم خود دیکھتے ہیں اور محظوظ ہوتے ہیں۔ اسی طرح پیپسی، برگرز، پزا کے بھی رسیا وغیرہ ہیں تو ان میں ہمیں کچھ معیوب دکھائی نہیں دیتا۔ اسی طرح موبائل، ونڈوز، لیپ ٹاپ کے لئے بھی نظریہ ضرورت ایجاد کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اسی کی بجائے کسی اور چیز...