نتائج تلاش

  1. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    ک ک ک ک کوئٹہ ٹہ ٹہ۔۔کا سمے ہوا چاہتا ہے۔
  2. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    2 اوورز میں 13 رنز۔ عمر گل کی واپسی۔
  3. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    بہت شکریہ عثمان بھائی۔
  4. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    پریرا کو بے تحاشا پیٹنا شروع کر دیا گیا ہے۔
  5. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    اور ہمیں لگا کہ جیسے پی سی بی نے پی ایس ایل ہوم گراؤنڈز کی بجائے دبئی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی طرح آپ نے محفلی پی ایس ایل کو بھی ہوم تھریڈ کی بجائے یہاں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
  6. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    سر جی! بخار آ رہا ہے کیا؟
  7. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    عثمان صاحب کے پاس شعاعوں کا چکر تھا کیا؟
  8. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    اسلام آباد کو تسلی یہ ہے کہ ابھی عمر گل کا ایک اوور باقی ہے۔
  9. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    ہمارے ہزاریے پہ وسیم اکرم نے منت مانی تھی کیا؟
  10. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    محمد نواز نے بہترین اوور کروایا ہے۔
  11. یاز

    آج کا گانا

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے شاعر: باقی صدیقی
  12. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    پریرا کو بھی دل کھول کر پیٹ لیا گیا ہے۔
  13. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    35 بالز پہ 49 رنز چاہییں اب۔ عمر گل کے اوور کے بعد میچ پھر سے اسلام آباد کے حق میں۔
  14. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    عمر گل اسلام آباد کے لئے کمک کے طور پہ آ چکے ہیں۔
  15. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے 6000 مراسلے!

    شکریہ چوہدری صاحب۔ چلو جی، جیٹ فیول ہی سہی۔ ویسے فیول فیول ہوتا۔۔ وغیرہ وغیرہ
  16. یاز

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز:ساتواں میچ

    7 اوورز میں 66 رنز درکار۔ کوئٹہ کا پلہ کچھ بھاری۔
Top