نتائج تلاش

  1. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    8 اوورز میں 54 رنز پہ 2 آؤٹ۔ مطلوبہ رن ریٹ دس سے متجاوز۔
  2. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    یار سنگے! ساڈی ٹیم کراچی اے کہ لاہور؟
  3. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    سنگاکارا کی جانب سے کوچنگ کلاس۔۔۔ کہ بیٹا ایسے باؤلنگ نہیں کرائی جاتی۔
  4. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    اب سنگا جی سٹارٹ ہو گئے ہیں تو روکنا مشکل دکھائی دیتا ہے۔
  5. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    سنگا کمال است کمال است۔
  6. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    5 اوورز کے بعد 28 رنز ہیں۔ مطلوبہ رن ریٹ 10 سے تجاوز کر چکا۔
  7. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    یہ نہ گرجتے ہیں، نہ برستے ہیں
  8. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    زائچہ نکالا کیا؟ یا ناسٹرڈیمس کہہ گیا تھا؟
  9. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    وکٹیں بھی گر رہی ہیں اور رنز بھی نہیں بن پا رہے۔
  10. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    کراچی کنگز زیادہ رنز بنانے کے موڈ میں نہیں ہے۔ شاید ان کا ماٹو ہے: کم رنز، خوشحال گھرانہ
  11. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    3 اوور کے بعد سکور: 19 پہ 1۔
  12. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    میککلم اور گیل نے آج عمر اکملیت کا مظاہرہ کیا۔
  13. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    سنگاکارا نے 400 کے سٹرائیک ریٹ سے کھیلنا شروع کر دیا۔
  14. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    سنگا دی گریٹ میدان میں۔
  15. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    گیل کا ختم ہو گیا کھیل۔
  16. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    گیل کا شروع ہو گیا کھیل۔
  17. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ان کی پراکسی لگوا رہے ہیں آنجناب۔
  18. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ابتدائی اوورز میں رن بنے، جو کہ پاکستانی ٹیموں کے لحاظ سے کافی عجیب بات ہے۔
  19. یاز

    کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز : آٹھواں میچ

    شعیب ملک سے کیپنگ کرا لیں گے۔
  20. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

Top