نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جی اس وقت وکٹ لینا ضروری ہے آسٹریلیا کو چانس مل گیا تو مشکل ہو جائے گی۔
  2. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یہ بات واقعی افسوس کی ہے انہیں سنبھل کر کھیلنا چاہیے تھا۔
  3. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جی آج ان کی بیٹنگ لائن نہیں چل سکی۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    شمشاد بھائی تو آج سفر میں ہیں نہ جانے کہاں کا ارادہ ہے اُن کا۔
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بنگلہ دیش کے لئے تو میچ میں فتح بہت مشکل ہو گئی ہے۔
  6. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بہت اچھی بات ہے پاکستان کو آپ جیسے جذباتی لوگوں کی ہی ضرورت ہے، جذبات ہی فضا بناتے ہیں ۔ انشااللہ پاکستان یہ میچ بھی جیتے گا۔
  7. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    السلام علیکم خرم بھائی! پاکستان کا کیا کہتے ہیں آپ؟
  8. محمداحمد

    مکافات عمل

    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ خوشی ہوئی کہ آپ ایسا سوچتی ہیں ہم سب میں اگر خود احتسابی کی عادت راسخ ہو جائے تو بہت سے معاملات از خود ٹھیک ہو جائیں۔
  9. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    نہیں اب تو اہلِ جنوں میں بھی، وہ جو شوق شہر میں عام تھا وہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو، سرِ کوئے یار بھی اب نہیں جون ایلیا
  10. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    بے وقار آزادی، ہم غریب ملکوں کی تاج سر پہ رکھا ہے، بیڑیاں ہیں پاؤں میں احمد ندیم قاسمی
  11. محمداحمد

    تعارف سلام قبول کیجئے

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اُمید ہے آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  12. محمداحمد

    رہے گا پنجرہ خالی!

    ٹھیک کہا آپ نے ۔ ہماری قوم بہت غیرت والی ہے اس لئے یہ بات اُن کے لئے اتنی تکلیف دہ ہے کہ وہ خود کو لعنت ملامت کر رہے ہیں کہ اُن کا اختیار اپنی ذات تک ہی محدود ہے اور سیاست دانوں کے معاملے میں وہ لاچار ہیں۔ بہر کیف یہ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے جتنا آپ نے کردیا ہے جس بات کو آپ "لکیر پیٹنے" سے...
  13. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. محمداحمد

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    ڈیوس کی رہائی کے فوراً بعد کل کا ڈرون حملہ بھی امریکہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے اور ہمارے بے غیرت حکومت اور بے پرواہ عوام کے لئے ایک طنز۔ بعد میں چاہے کیانی اور گیلانی احتجاج کے نام پر زبانی جمع خرچ کرتے رہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
  15. محمداحمد

    عمران خان

    واقعی باقی سب جماعتوں کو آزما لیا گیا ہے اور ان میں سے کوئی ایک بھی عوام کے لئے مخلص نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    عمران خان

    جی اس وقت یہی اُمید کی کرن ہے لیکن اس کے پیچھے نہ تو میں ہی کھڑا ہوں اور نہ آپ۔ پھر اکیلی لکڑی کیا آنچ دے گی۔ :mad:
  17. محمداحمد

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    گذشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں آتا یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں قطع نظر اس کے دیت کے معاملات صحیح طور پر نمٹائے گئے یا نہیں یہ کیس قومی سلامتی کا تھا، قتل کے مقدمے سے بڑا معاملہ جاسوسی اور سی آئی اے کے ایما پر پاکستان...
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    لیکن کامران اکمل تو کھیلے تھے۔ ٹیم میں اپنی جگہ مسائل ہیں لیکن ہم ایشیائی لوگ بھی کچھ اوور ری ایکٹ کرتے ہیں ۔ :)
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ابتدا تو بہتر ہے آگے اللہ مالک ہے :)
Top