نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج سری لنکا نے زمبابوے کو 328 رنز کا ہدف دیا ہے اب تک 2 اوورز میں زمبابوے نے 13 رنز بنائے ہیں۔
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    کہاں گئے وہ لہجے دل میں پھول کھلانے والے آنکھیں دیکھ کے خوابوں کی تعبیر بتانے والے کدھر گئے وہ رستے جن میں منزل پوشیدہ تھی کدھر گئے وہ ہاتھ مسلسل راہ دکھانے والے کہاں گئے وہ لوگ جنہیں ظلمت منظور نہیں تھی دیا جلانے کی کوشش میں‌خود جل جانے والے عزم بہزاد
  3. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    بہت خوب وارث بھائی۔۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    وارث بھائی! کل سے انتہائی کرب میں ہوں کہ جب عبید بھائی کی زبانی یہ خبر ملی۔ پھر لیاقت علی عاصم بھائی اور مغل بھائی سے بھی یہی اطلاع ملی۔ میں اگرچہ اُن کی آخری رسومات میں شریک رہا لیکن دل کو پھر بھی یقین نہیں آتا۔ عزم بھائی اس قدر محبت اور شفقت برتنے والے تھے کہ ایسے لوگ شاذ ہی ملتے ہیں۔ میری...
  5. محمداحمد

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    کراچی کے معروف و مقبول ہر دلعزیز شاعر عزم بہزاد گزشتہ رات خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ انا للہِ وانا الیہ راجعون نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ اجمیر نگری، نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ دعا ہے اللہ رب العزت محترم عزم بہزاد پر اپنا خاص کرم فرمائے اور اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا...
  6. محمداحمد

    گنے سے گڑ تک کا سفر

    یہ چانٹ، چانٹے سے مماثل کوئی چیز تو نہیں ہے۔;) ویسے چانٹے، چماٹے اور طمانچےسے متعلق بھی کوئی دوست کچھ بتا سکے کہ کیا ٹھیک ہے اور کیا بگڑا ہوا تو کوئی حرج نہیں۔
  7. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آپ کی بات بالکل صحیح ہے پھر بھی عرض کروں کہ ہندی اور اردو بولنے میں تقریباً ایک جیسی ہی ہیں البتہ چندالفاظ مختلف ہیں لکھنے میں دونوں زبانوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔...
  8. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ اگر سب کچھ طے شدہ نہیں ہے تب بھی یہ ہمارے بالرز کا امتحان ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    184 پر پاکستان کی ٹیم آل آؤٹ ہو گئی ہے۔
  10. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    یہ پاکستانی کھلاڑی وہی کر رہے ہیں جو لگا تار دو میچ جیتنے کے بعد کرتے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    42 اوورز میں 9 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں اور پاکستان کا اسکور 181ہے۔
  12. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    دوسرے میچ میں 351 کے ہدف کے جواب میں نیڈر لینڈ نے 32 اوورز میں 110 رنز بنائے ہیں اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    صرف 16 اوورز میں پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور اسکور 72۔
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    حفیظ آؤٹ ہو گئے ہیں 5 اوورز کے اختتام پر پاکستان کا اسکور 20
  15. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    طلب تو نہیں ہے لیکن پاپڑ اور پکوڑوں کو کون منع کرتا ہے۔
  16. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    قاعدے قانون بھی آ جائیں گے بس آتے جاتے رہیں رانا جی۔
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    دوسرے میچ میں ساؤتھ افریقا نے نیدرلینڈ کو 351 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جس کے جواب میں نیدر لینڈ نے 13 اوورز میں 52 رنز بنائے ہیں اور اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج پاکستان اور کینیڈا کا میچ ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس وقت 3 اوورز مکمل ہو گئے ہیں۔ پاکستان 16 رنز بغیر کسی نقصان کے۔ احمد شہزاد 3 محمد حفیظ 11
  19. محمداحمد

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    یقیناً اب فواد صاحب کو جواب دینا ذرا مشکل ہوگا، کہ فواد صاحب اپنے پیشہ ورانہ فرائض نبھاتے ہوئے یکطرفہ حمایت کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے جب کہ باقی دوست اپنے لوگوں کی محبت میں بات کر رہے ہیں۔
  20. محمداحمد

    سرد صحرا کا بار سر پر ہے

    بہت خوب راجا بھائی! اصلاح کا کام تو اساتذہ کا ہے لیکن مجھے یہ شعر خوب لگے۔ سرد صحرا کا بار سر پر ہے تشنگی کا خمار سر پر ہے آبلہ پا ہوں آج میں لیکن منزلوں کی پکار سر پر ہے کرگسوں کے وطن میں ہوں شاید ایک لمبی قطار سر پر ہے درد فاقوں کا یاد ہے اب تک آج بھی کچھ ادھار ہے سر پر...
Top