نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے ہماری یہ خواہش پوری کی۔۔۔۔! بہت ہی عمدہ کلام ہے۔
  2. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ کبھی کبھار عجب وقت آن پڑتا ہے ۔ جمال احسانی

    غزل کبھی کبھار عجب وقت آن پڑتا ہے نہ یاد پڑتا ہے کوئی نہ دھیان پڑتا ہے برہنگی ہے کچھ ایسی کہ جسم ڈھانپنے کو زمیں کے واسطے کم آسمان پڑتا ہے یہ جانتے ہوئے بھی دھوپ میں قیام کیا ذرا سے فاصلے پر سائبان پڑتا ہے کسی زمانے میں منزل کے پاس ہوتا تھا وہ سنگِ میل جو اب درمیان پڑتا ہے نہ کم سمجھ...
  3. محمداحمد

    چلیے کوئی بات نہیں۔ اُمید ہے یہ وقت بھی گزر جائے گا۔

    چلیے کوئی بات نہیں۔ اُمید ہے یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
  4. محمداحمد

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اب کسی آنکھ کا جادو نہیں چلتا مجھ پر وہ نظر بھول گئی ہے مجھے پتھر کر کے جمال احسانی
  5. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اپنے گھر میں رہوں کہ راہوں میں ہوں اُسی آنکھ کی پناہوں میں جمال احسانی
  6. محمداحمد

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    بھائی۔۔۔۔! نہ لوگ یہاں آئیں گے نہ یہ لڑی آگے بڑھے گی۔ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔ :D
  7. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوئے ہرے کچھ تو ناصر کاظمی برسات
  8. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ حقیقت بھی خواب ہے شاید تشنگی بھی سراب ہے شاید خاکسار اگلا لفظ: تشنگی
  9. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شمشاد بھائی اگر پوری غزل میسر ہو تو پسندیدہ کلام میں ضرور شامل کریں۔
  10. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا بھول
  11. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نشاندہی کا شکریہ ۔ تدوین کردی ہے۔
  12. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنکھ جو دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں کشمکش میں ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی دنیا
  13. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب تلک دور ہے تو تیری پرستش کر لیں ہم جسے چھو نہ سکیں اُس کو خدا کہتے ہیں احمد فراز اگلا لفظ: خدا
  14. محمداحمد

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    آپ کے 'جسٹ' کے چکر میں ہمارے ساتھ 'ان جسٹ' نہ ہو جائے۔ :D
  15. محمداحمد

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    :) ارے بھیا ۔۔۔۔! اتنا صاف صاف کیوں لکھ دیا ۔۔۔۔۔ ہمیں آگے بھی محفل میں آنا ہے۔ :eek:
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    ہم پرندے ہیں نہ مقتول ہوائیں پھر بھی آ کسی روز کسی دکھ پہ اکھٹے روئیں فرحت عباس شاہ
  17. محمداحمد

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    "وجود زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ" ہمارے ایک دوست اقبال کا یہ مصرعہ اکثر پڑھا کرتے ہیں لیکن دانستہ یا نا دانستہ وہ اس میں "رنگ میں بھنگ" والا محاورہ بھی ضم کر دیتے ہیں۔ :D شک کا فائدہ دیتے ہوئے ہم تو اُنہیں چھوڑ دیتے ہیں لیکن شاید "وہاں" سے اُنہیں بخشش نہیں ملتی۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس...
  18. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے نئے دوست نہ سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے اپنا
  19. محمداحمد

    صرف اُس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں۔۔۔۔ خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ ........ |...

    صرف اُس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں۔۔۔۔ خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ ........ | صبح بخیر |
Top