نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    السلام علیکم، خرم بھائی کہاں غائب تھے آپ۔ کافی دنوں بعد محفل میں دیکھا ہے آپ کو؟

    السلام علیکم، خرم بھائی کہاں غائب تھے آپ۔ کافی دنوں بعد محفل میں دیکھا ہے آپ کو؟
  2. محمداحمد

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اک عمر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
  3. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تھکن تو اگلے سفر کے لئے بہانہ تھا وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹہر ہی جانا تھا فاطمہ حسن سفر
  4. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دستک کسی کی ہے کہ گماں دیکھنے تو دے دروازہ مجھ کو تیز ہوا کھولنے تو دے امجد اسلام امجد اگلا لفظ: گماں
  5. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب دو عالم سے صدائے ساز آتی ہے ہمیں دل کی آہٹ سے تری آواز آتی ہے ہمیں آہٹ
  6. محمداحمد

    وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں تنہا کمرے میں چھت کو تکتا ہوں خاموشی دیوار سے باتیں کرتی ہے ۔۔۔ خاکسار ۔۔۔ اگلا لفظ: دیوار
  8. محمداحمد

    ایمن الظواہری پاکستان میں ہے.ہیلری

    لیکن بقول شمشاد بھائی اور قرین از قیاس بھی ہی نظر آتا ہے کہ ان سے جان مشکل ہی چھوٹے گی۔ اور بقول اقبال: ؎ بدل کے بھیس یہ آتے ہیں ہر زمانے میں
  9. محمداحمد

    ایمن الظواہری پاکستان میں ہے.ہیلری

    کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم :)
  10. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا، لیکن ملال بھی نہیں جون ایلیا۔ اگلا لفظ: ملال
  11. محمداحمد

    ایمن الظواہری پاکستان میں ہے.ہیلری

    امریکہ والے یا تو خود بہت محنت کرتے ہیں یا پھر وہ ہیں ہی اتنے مقدر والے کہ اُنہیں دوسرے ممالک پر حملوں کے جواز مل ہی جاتے ۔ یہ خبر ہی دیکھ لیجے۔
  12. محمداحمد

    انٹرنیٹ پر چِھڑی جنگ

    انٹرنیٹ پر چِھڑی جنگ یورپی ملک ایسٹونیا میں ایک خفیہ آپریشن چل رہا ہے، اسے اکیسویں صدی کی فوجی مشق کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ مشق اور آپریشن کمپیوٹر پر کیا جا رہا ہے۔ فوج کی طرف سے کچھ ہیکرز کو یورپ میں پھیلے شدت پسندوں کے تمام کمپیوٹر نیٹ ورکس کو ہیک کرنے کا کام دیا گیا...
  13. محمداحمد

    نیٹو سپلائی بحال نہ کی تو عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں

    :laughing: :rollingonthefloor: ہائے رے مجبوری۔ امریکہ مان نہیں رہا۔ اب کیا کریں۔ :thinking: :blush: :notlistening: :idontknow:دس از ناٹ ان ٹو مائی نالج :D :warzish: کونسی پریکٹس :haha::chal:
  14. محمداحمد

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    خوش آمدید عباسی صاحب، اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  15. محمداحمد

    وہیں پہ آگئے آنکھوں میں دفعتاً آنسو--- کہیں جو دیکھ لی ہنستی ہوئی کلی میں نے۔

    وہیں پہ آگئے آنکھوں میں دفعتاً آنسو--- کہیں جو دیکھ لی ہنستی ہوئی کلی میں نے۔
Top