بھائی آپ کی تمام باتیں ٹھیک ہیں لیکن یہ بھی تو سوچیں کہ حکومت کرسی کتنی زیادہ طاقت کا محور ہے کہ عدلیہ اُن کے بارے میں فیصلہ دیتے ہوئے اس قدر محتاط ہے۔ لیکن عدلیہ اس لئے محتاط نہیں ہے کہ اُنہیں حکومت کو 'فیور' دینا مقصود ہے بلکہ ہمارے ہاں ہر معاملے کو سیاسی رنگ دے دیا جاتا ہے سو عدلیہ کو اس بات...