نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شعر معر

    بہت خوب۔۔۔! بڑی لطیف تحریر ہے۔
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    بہت شکریہ زحال بھائی۔۔۔۔! آپ کا شعر تو ایسا ہی ہے جیسے "میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا"۔ خوش رہیے ۔
  3. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    بہت شکریہ۔۔۔! شعر بھلے سے نہ لکھیے، لیکن اس دھاگے میں آپ کی موجودگی بہت ضروری ہے۔ :D محفل کے لئے نثر میں بھی کچھ نہ کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    بہت شکریہ مہ جبیں صاحبہ، محفل میں آنے کے بعد مجھے بھی یہی احساس ہوا ۔ :)
  5. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    بہت خوب وارث بھائی۔ کیا بات ہے۔
  6. محمداحمد

    ظالم اور محسن

    بہت بہت بہت شکریہ وارث بھائی۔ میں اس "کوئی" میں کافی اٹکتا تھا، آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے۔ یعنی اس میں کافی گنجائش ہے۔ اور مثالوں میں آپ نے اتنے یادگار شعر لکھے ہیں کہ لطف دوبالا ہوگیا۔ :)
  7. محمداحمد

    مبارکباد شمشاد بھائی

    عنوان ہی بدل دیں، کم از کم
  8. محمداحمد

    مبارکباد شمشاد بھائی

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔! آپ ابھی تک وضاحتیں پیش کر رہے ہیں۔ :) قفل لگادیں اسے۔ :D
  9. محمداحمد

    ظالم اور محسن

    شکریہ محمد وارث بھائی۔۔۔۔! آج اتفاقاً اس جگہ پہنچ گیا ہوں۔ اگر فرصت ملے اور اس "کوئی" کے درج بالا چاروں استعمال کی مثالیں مل سکیں تو ضرور پیش کیجے گا۔
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہت شکریہ فرخ بھائی۔۔۔۔! جیسے ہی تاریخ اور وقت کا تعین ہوتا ہے آپ کو آگاہ کردیا جائے گا۔ انشاءاللہ۔
  11. محمداحمد

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    بحرِ خفیف پر وارث بھائی کے مضمون کا ربط ایک خوبصورت بحر ۔ بحرِ خفیف یہ مضمون علمِ عردض کے طالبِ علموں کے لئے تو نعمت ہے ہی لیکن ساتھ ساتھ اس مضمون میں وارث بھائی نے بہت عمدہ غزلیات کا انتخاب بھی کیا ہے جو سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
  12. محمداحمد

    نوید بھائی۔۔۔۔! السلام علیکم، یہاں آئیے۔...

    نوید بھائی۔۔۔۔! السلام علیکم، یہاں آئیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
  13. محمداحمد

    پہنچے ہوئے بزرگ

    بہت خوب۔۔۔۔! خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    چندا رے ۔۔۔۔ چندا رے۔۔۔۔ کبھی تو زمیں پر آ، بیٹھیں گے باتیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

    چندا رے ۔۔۔۔ چندا رے۔۔۔۔ کبھی تو زمیں پر آ، بیٹھیں گے باتیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمداحمد

    تعارف دوستو میں ہوں انس علی ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید محترم، اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  16. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہت شکریہ محترم صبیح الدین شعیبی صاحب، کچھ احباب کی اس لڑی میں آمد کا اور انتظار ہے پھر انشاءاللہ جلد ہی معاملات طے ہو جائیں گے۔
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    یہ تو ان سب کے لئے تھا جو آپ کو آپ کے نک سے جانتے ہیں۔ :)
  18. محمداحمد

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    آپ تو ہمیں صحیح طرح ٹیگ کیجے۔ :battingeyelashes: میرے یوزر نیم میں محمد اور احمد کے بیچ اسپیس نہیں ہے۔ :(
  19. محمداحمد

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں۔ اصلاح

    باغ خوشبو یہ سب تمہارے ہیں دشت جتنے بھی ہیں ہمارے ہیں میں جسے کہکشاں سمجھتا تھا۔ تیری زلفوں کے وہ ستارے ہیں واہ بہت خوب خرم بھائی۔ خوش رہیے۔
  20. محمداحمد

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    واہ واہ واہ کیا بات ہے مصطفٰی زیدی کی۔ کمال کی شاعری ہے جناب کی۔ بہت شکریہ فرخ بھائی ایسی نایاب تصاویر پیش کرنے کے لئے۔ خوش رہیے۔
Top