نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    اوہ تو پھر سعد بھائی۔۔۔ ok?
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    ابھی ہم نے فارسی کا تو نام ہی نہیں لیا :)
  3. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    ایک اور: یوں تو اُردو سے اُن کو محبت بہت اور اردو کو اُن کی ضرورت بہت پر وہ مشکل پسند اور ہم نا اہل پھر بھی بھاتی ہے اُن کی مشقت بہت ہمارے ایک پیارے سے دوست؟ پہچانیے کون؟
  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    اب میری ناراضگی دور کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ کوئی نئی پہیلی لے آئیے۔ :)
  5. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    چوہدری صاحب کو تو بلائے کوئی۔ :) میں تو اُن کو ٹیگ ہی نہیں کر پاتا۔
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    بہت جلدی تھی آپ کو بھی۔ :( اینی ویز۔۔۔۔! درست کہا :D
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    چلیے ایک اور میری طرف سے جہاں جہاں اس بزم میں کوئی بھی تصویر ہے وہ ہیں اُن کے رنگ ہیں، خواب ہیں،تعبیر ہے جلدی سے مت بتا دیجے گا۔ :D
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    اردو محفل کیا ہے آپ کے لئے کیا معنی رکھتی ہے۔ اردو محفل کو بیان کیجے اپنے یا کسی اور کے شعر کے ذریعے۔ لیکن صرف ایک شعر یا قطعہ۔ :) سوچیئے تو اک جہاں ہے، دیکھیے تحریر ہے اردو محفل خواب بھی ہے، خواب کی تعبیر بھی "Hats off to Urdu Mehfil"
  9. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    جی ایک تو نام اور پھر شیطانیاں :D
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    بالکل درست۔۔۔! ذیشان بھائی انعام کے طور پر آپ کو ایک پہیلی پوچھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔ :D
  11. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    آغاز ہم کئے دیتے ہیں۔ :) نام ہے پرویز اُن کا، کام ہے شیطانیاں بوجھ سکیں تو بوجھ لیں محفل کی ساری نانیاں :D کم از کم دس پیغامات کے بعد بتاؤں گا اگر کسی نے نہ بتایا تو۔ ;) تو پھر جلدی سے آیئے اور بوجھیے۔ :hurryup: اور نہیں تو کسی رکن کو پہیلی بنا کر پیش کیجے۔ :mrgreen:
  12. محمداحمد

    مبارکباد نو لاکھ پیغامات

    ارے ہم نے تو یہ نولکھا ہار اب تک دیکھا ہی نہیں تھا۔ :) سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ :thumbsup4: اللہ آباد رکھے اس ًمحفل کو۔
  13. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ماشاءاللہ کافی دوستوں نے حامی بھر لی ہے باقی بھی آتے ہیں ہوں گے۔ :)
  14. محمداحمد

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    میں بھی :)
  15. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    مجھے آپ کی زیادہ تر باتوں سے اتفاق ہے بس اصطلاحات چونکہ ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں کے لئے وضع کی جاتی ہیں اس لئے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ تمام ایسی ہوں جسے عام آدمی باآسانی سمجھ سکے۔ انگریزوں نے بھی ٹیکنالوجی کی مد میں بہت آسان آسان الفاظ استعمال کئے ہیں اور بھانت بھانت کی اصطلاحوں سے گریز کیا ہے۔...
  16. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    یہ تو ٹھیک ہے کہ "اراکین" کے ہوتے ہوئے "ممبران" کہنا بنتا نہیں ہے لیکن زبانیں حوادثِ زمانہ کا نشانہ بن ہی جاتی ہیں۔
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    چلیے ایک شعر تو یہی ہو گیا۔ :) اب غزل پوری کر لیجے، ٹپ ٹاپ کے لئے محمد وارث بھائی کو کہے دیتے ہیں۔
  18. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    واہ واہ فہیم بھیا آپ تو پوری پوری نظمیں لکھ رہے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    وہ جو ہمیں "جن" احباب میں شمار کر رہے ہیں اُن کی اطلاع کے لئے "دست بستہ" عرض ہے کہ موصوف کا نام "آپ کی شاعری - پابندِ بحور" کے فورم سے اخذ کیا گیا ہے ۔ سو ٹال مٹول سے حتی الامکان گریز کیا جائے۔ :D سعود بھائی نہ مت کہیے، مشاعرے میں آپ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ OK :idontknow:
Top