ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

محمداحمد

لائبریرین
آغاز ہم کئے دیتے ہیں۔ :)
نام ہے پرویز اُن کا، کام ہے شیطانیاں
بوجھ سکیں تو بوجھ لیں محفل کی ساری نانیاں
:D

کم از کم دس پیغامات کے بعد بتاؤں گا اگر کسی نے نہ بتایا تو۔ ;)

تو پھر جلدی سے آیئے اور بوجھیے۔ :hurryup:

اور نہیں تو کسی رکن کو پہیلی بنا کر پیش کیجے۔ :mrgreen:
 

محمداحمد

لائبریرین
چلیے ایک اور میری طرف سے

جہاں جہاں اس بزم میں کوئی بھی تصویر ہے
وہ ہیں اُن کے رنگ ہیں، خواب ہیں،تعبیر ہے
جلدی سے مت بتا دیجے گا۔ :D
 
Top