نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    واہ اب تو لگتا ہے الیکٹرا واپس کرنا ہی پڑے گا۔ بہت خوب پوچھا آپ نے ذیشان بھائی۔
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    محمد وارث بھائی ۔۔۔۔! آپ بھی آجائیے۔
  3. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    یہاں بھی ہم بلال بھائی والے ٹیگز کاپی کئے دیتے ہیں۔ شمشاد چاچو ابن سعید سعود لالہ نایاب لالہ مقدس مہ جبین آنی عندلیب اپیا سیدہ شگفتہ اپیا تعبیر اپیا نیلم تبسم یوسف ثانی انکل الف عین اعجاز انکل برگ حنا سس نمرہ سس محمد امین لالہ عثمان لالہ سید تراب کاظمی @زہراعلوی اپیا چھوٹاغالبؔ محمد بلال اعظم
  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    یہ والی پہیلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بادِ ہوا کے ہاتھ میں اس کا سراغ ہے خوشبو بتا رہی ہے کہ وہ راستے میں ہے سراغ
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    اچھا تو پھر کوئی اچھی سی پہیلی لے آئیے مابدولت کو پسند آگئی تو ضرور دے دیں گے۔ :D
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    فی الحال وزن بات میں ہونا چاہیے اور وہ موجود ہے۔
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    اب آپ دونوں کو تو الیکٹرا دیا نہیں جا سکتا۔ میں ہی رکھ لیتا ہوں ۔ یوں بھی ایک ہے جو zeesh بھائی نے دیا تھا۔ :D
  9. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    ایک اور: ہیں پروگرامنگ کے ماہر، علم کی زنبیل ہیں "ز" سے زیادہ کیا کہیں بس اردو کی تمثیل ہیں :D
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    بہت خوب بھائی کیا بات ہے۔
  11. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    پھر سے لکھ دیتے ہیں۔ اشارہ دوں کیا؟
  12. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    نہیں۔۔۔۔ :battingeyelashes: ابھی شاعری اور عروض کو تو ہم نے چھیڑا ہی نہیں ہے۔
  13. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    میری یہ والی پہیلی بھی ابھی باقی ہے؟ بلال بھائی جلدی جلدی محفلین کو ٹیگ کیجے۔
  14. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    واہ بہت ہی اعلیٰ بھائی خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    ایک اور: اردو ہو یا سندھی کوئی بھی زباں یاد رکھا ہے اُنہوں نے "سارا" جہاں
  16. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

    مشکل کام کرنے میں ہی تو مزا آتا ہے۔ ;)
  17. محمداحمد

    بھائی ذرا ادھر بھی تو آئیں...

    بھائی ذرا ادھر بھی تو آئیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.52502/
Top