اچھا میں فرصت ملنے پر دیکھوں گا :) تب تک دستورِ زباں بندی کو خداحافظ کہہ دیجے اور چل سو چل۔۔۔۔ :D
ویسے ایک آدھ شعر اور بھی ہونا چاہیے محفل کےلئے :thinking2:
اور اور پہیلی
اُن کی آمد کے ہیں منتطر یوں تو سب
پر یہ "وہ" تو نہیں اُن کے ہم نام ہیں
ایک دوشیزہ ہے "فارسی" جس پہ یہ
ہوگئے ہیں فدا، اور بدنام ہیں
:D
کون بتائے گا؟