اوپر کی گفتگو سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں صرف درج ذیل حل پر اتفاق ہو سکے گا۔
حتی الامکان آسان اردو متبادلات تلاش کیے جائیں اگر آسان متبادلات میسر نہ آسکیں تو بحالتِ مجبوری انگریزی الفاظوں کو ہی استعمال کیا جائے۔
ویسے قوسین میں انگریزی متبادلات پیش کرنے کا خیال بھی بہت اچھا ہے لیکن...