نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    جی نبیل بھائی علاقوں کے نام سے تو بہت سے شعراء نے اپنے تخلص رکھے ہوئے ہیں۔ کسی کراچی کے شاعر کا تخلص "کراچوی" تو نہیں سنا البتہ رخسار ناظم آبادی ضرور ہیں۔
  2. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔! آتشِ شوق کو بھڑکانے واا کام کیا ہے آپ نے۔ :)

    واہ۔۔۔۔! آتشِ شوق کو بھڑکانے واا کام کیا ہے آپ نے۔ :)
  3. محمداحمد

    پاکستان سری لنکا میں

    اس میچ کی کیا صورتِ حال ہے۔ ڈرا تو نہیں ہو جائے گا یہ بھی۔
  4. محمداحمد

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    ہمارے بلال بھائی اپنے تخلص کے نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے محمد بلال اعظم بھائی کے لئے تخلص تجویز کیجیے (اور وہ بھی سنجیدگی کے ساتھ) تاکہ وہ غزل کا مقطع کہہ سکیں۔ اس دھاگے میں موضوع کے علاوہ ہر طرح کے ہنسی مذاق پر کوئی پابندی نہیں۔ :) بلال بھائی کی...
  5. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    پھر تو ایک نیا "دھاگہ" ہونا چاہیے۔ :)
  6. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    پھر کیا ارادہ ہے۔ پیش نہاد طلب کی جائیں یا آپ خود سوچ کے گھوڑے دوڑائیں گے۔ :smile2:
  7. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    لگتا ہے آپ کی محمد شعیب بھائی سے ملاقات کروانی پڑے گی۔ :)
  8. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت چالاک ہیں آپ :D:p :D
  9. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    شکریہ محترم کہ ہم تو اب تک "نام نہاد" سے ہی گزارا چلا رہے تھے۔ :grin:
  10. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اب تک پیش کیا گیا تمام کلام ہمیں جی جان سے پسند آیا سو اب تک کے تمام شرکاء مشاعرہ کو ہماری جانب سے نذرانہ ء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ :khoobsurat: اور :best: فرداً فرداً تبصرہ بھی ضروری پیش کریں گے ۔ انشاءاللہ۔ لیکن آج کچھ محفل کی کنیکٹیوٹی میں مسئلہ ہے بہت وقت لگ رہا ہے تھریڈ کھلنے میں۔ سو...
  11. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ارے بھائی ایک زمانہ تھا کہ ہم بھی تخلص کے لئے پریشان رہتے تھے۔ پھر آتے آتے عقل آئی کہ "نہ تو نہ سہی" اپنا نام کیا بُرا ہے! :) آپ بھی سوچ لیجے۔ دل چاہے تو محفل میں ایک نیا دھاگہ کھول لیجے جس میں آپ کے لئے تخلص سجیسٹ (اردو میں کیا لفظ آئے گااس کی جگہ) کیے جائیں۔ :D سمجھ آ جائے تو ٹھیک ہے نہیں تو...
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ذرا سی دیر میں۔۔۔۔ "محبوب نگر" تو انسان خیالوں ہی خیالوں میں پہنچ جاتا ہے۔ :D
  13. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ

    آن لائن مشاعرے کی یہی تو خوبی ہے ۔ جب چاہے رک جائے اور جب چاہے چل پڑے۔ :) بس آپ جگر تھام کر بیٹھیے کسی بھی وقت چل پڑے گا مشاعرہ۔ :D
  14. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ

    مشاعرے کا آغاز ہو چکا ہے۔ تبصرجات کے لئے یہ ربط ہے۔
  15. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت خوب بلال بھائی۔ اچھی غزل پیش کی ہے آپ نے۔بہت سی داد خاکسار کی جانب سے جناب کے لئے۔ یہ اشعار زیادہ اچھے لگے۔ کنارا کشی کر مری ذات سے تُو میں خود ہی سے خود کو چھپانے لگا ہوں مقدر ہے میرا فنا ہونا تجھ پر میں اک رسمِ دنیا نبھانے لگا ہوں خوش رہیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ :praying:
Top