نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ بہت خوب بہت اچھی غزل پیش کی ہے خرم بھائی آپ نے۔ کیا بات ہے۔ :khoobsurat:
  2. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    خرم بھائی۔۔۔۔۔! خوش رہیے دل خوش کردیا آپ نے، کیا خوبصورت آغاز کیا ہے آپ نے۔ ایسے ہی جیسے بڑے اور یادگار مشاعروں کا آغاز ہوتا ہے۔ کیا بات ہے ۔ دل خوش ہوا۔ :)
  3. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ارے واہ مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔۔۔۔ ہم تو سات بجنے کا انتظار کر رہے تھے۔
  4. محمداحمد

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ایک بار پھر آپ کو خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔ :D اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  5. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    جبھی تو آج کل مشاعروں کا اسٹیج اتنا اونچا بنایا جاتا ہے کہ سامعین کا پھینکا ٹماٹر حاضرین پر جا گرتا ہے ، اور شاعر سامعین کی بے بسی پر مسکرا کر نئی غزل کا آغاز کردیتا ہے۔ ۔۔۔ :)
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ڈرائیں نہیں۔۔۔۔! کہیں مشاعرے سے پہلے ہی پنڈال خالی ہو جائے۔ :) ٹوکری میں اوپر پھول رکھیے گا اور نیچے ٹماٹر :D:p
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    یہ الف سے آپ نے ہماری عقل کا ذکر کیا ہے شاید :D اب گوگل کھولنے کا مت کہیے گا خدارا۔۔۔۔۔! :wasntme:
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ماشاءاللہ کرتے کرتے یہاں تک تو پہنچ ہی گئے ہیں آگے بھی انشاءاللہ ٹھیک رہے گا۔
  9. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    مہدی نقوی حجازؔ مہدی بھائی بہت شکریہ ۔۔۔۔! اور فارسی اور عربی تو اردو شاعری کا حسن ہیں ان کے بغیر تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا، وہ تو ہم ہی نالائق ہیں سیدھے سیدھے چلے جاتے ہیں آنکھ بند کرکے۔ :D
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ 7 جولائی کو ہمیں بھی پانچ سال ہوگے

    بہت خوب خرم بھائی۔۔۔! خوش رہیے۔ :redrose: میں نے یہ تحریر ابھی دیکھی۔ بس ایک کام کیجے کہ جہاں جہاں "نالائق" لکھا ہے اُسے "ہونہار" سے بدل دیجے ۔ ایسے ہماری بھی ترجمانی ہوجائے گی۔ :) اور آپ ویلے کہاں ہیں کام والے ہیں بھائی۔۔۔۔! پورا مشاعرہ کروانا ہے ابھی آپ سے۔ :D اللہ آپ کو شاد آباد...
  11. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہ بھی خوب کہی آپ نے :D
  12. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فرخ منظور بھائی۔ آپ کی داد پا کر خوشی ہوئی۔ :D
  13. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یہ بہت خوب کیا مقدس آپ نے کہ اپنی تحریر پر اعراب لگانے کا حکم صادر فرما دیا۔ :) کہیں کہیں ہم نے "چُل" کا لفظ بھی سنا ہے اردو کا ہے غالباً۔خاص طور پر ایسے بچے جو بہت شرارتی ہوں اور ہر چیز کو چھیڑتے رہتے ہوں اُنہیں کہا جاتا ہے کہ "ان کے ہاتھوں میں چُل ہے" :D عثمان بھائی واقعی بہت چِل ہیں ۔ بس...
  14. محمداحمد

    ابن انشا دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

    دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو دریا ہو تو ایسا ہو، صحرا ہو تو ایسا ہو بہت خوب سارہ۔۔۔۔! عمدہ انتخاب ہے۔
  15. محمداحمد

    مشاعرہ آج کا....

    ارے یہ کیا ۔۔۔۔! مشاعرہ شروع بھی ہوگیا۔ وہ بھی گھاس والا مشاعرے۔ اب گھوڑا گھاس سے دوستی کرلے گا تو کھائے گا کیا :) میرا مطلب ہے ساری شاعری یہاں ہوگئی تو وہاں کیا ہوگا؟ :D
  16. محمداحمد

    دوسرں سے آگے نکلنے کا ہُنر

    نگار ف صاحبہ، آپ شاید محفل میں تازہ وارد ہیں۔ اردو محفل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگر فرصت ملے تو تعارف کے ذمرے میں تشریف لا کر اپنا تعارف پیش کریں۔
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  18. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    ارے اتنی ساری داد ہماری پیاری بہن کی طرف سے، کیا کریں کیسے سنبھالیں۔ 8) بہت شکریہ برگِ حنا۔۔۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  19. محمداحمد

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک ۔۔۔۔۔۔ جب میں رو کر مسکرایا دیر تک

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک ۔۔۔۔۔۔ جب میں رو کر مسکرایا دیر تک
Top