زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!
برادرم فاتح کے تازہ ترین مراسلے کی رو سے اب ان کو عطیہ جات کی ضرورت ہی کیا رہ گئی ہے۔ بلکہ ان کی اپنی ضرورت بھی مفقود ہے۔
یاز
Post #73
فروری 8، 2018
فورم:
طب اور صحت
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
حدیثِ چون و چرا دردِ سر دہد اے دل پیالہ گیر و بیاسا بعمرِ خویش دمے (حافظ شیرازی) چوں و چرا کی بات سر دردی کا باعث ہے اے دل۔ پیالہ تھام اور اپنی زندگی میں تھوڑی دیر آرام کر لے
یاز
Post #6,549
فروری 8، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات
تمام رات جہاں چاندنی کی خوشبوئیں چنار و سرو کی پرچھائیوں میں گھومتی ہیں
یاز
Post #135
فروری 8، 2018
فورم:
تصاویر
تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات
جہاں ستارے اترتے ہیں جگنوؤں کی طرح جہاں پہاڑوں کی قوسیں فلک کو چومتی ہیں
یاز
Post #134
فروری 8، 2018
فورم:
تصاویر
تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات
اس تصویر کے ساتھ شعر ہماری جانب سے ابھی تلک ہے نظر میں وہ شہرِ سبزہ و گل جہاں گھٹائیں سرِ رہگزار جھومتی ہیں
یاز
Post #133
فروری 8، 2018
فورم:
تصاویر
پاکستان کا لبیک دھرنا
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔
یاز
Post #863
فروری 8، 2018
فورم:
سیاست
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
ف سے فائدہ یہ بھی ہے کہ بورڈ سے اطلاع بھی بہم پہنچا دی گئی اور جائے مقام کا تعین بھی کر دیا گیا۔
یاز
Post #1,643
فروری 8، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان کا لبیک دھرنا
نہیں ہے کیا؟
یاز
Post #861
فروری 8، 2018
فورم:
سیاست
جی جی۔ لوہے کو لوہا اور ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے۔
جی جی۔ لوہے کو لوہا اور ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے۔
یاز
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 8، 2018
سب سے قابلِ نفرت چیز نفرت ہی ہے۔
سب سے قابلِ نفرت چیز نفرت ہی ہے۔
یاز
کیفیت نامہ
فروری 8، 2018
برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ
زبردست سے بھی اوپر کی ریٹنگ کی گنجائش پیدا کی جائے۔ بہت ہی شاندار منظر ہے جناب۔ جسٹ امیزنگ
یاز
Post #393
فروری 8، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ
رسم آفریدیت نبھانا ہر کسی کا شعار نہیں
یاز
Post #24
فروری 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ
اور گیند کی بجائے برف گولے پھینکے جاتے
یاز
Post #23
فروری 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایک بدعتی جملہ اور ہم !
بقول شاعر ایسا بھی ہے کوئی سب اچھا کہیں جسے
یاز
Post #2
فروری 8، 2018
فورم:
محفل چائے خانہ
مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی
انگریزی بولنے والے باورچی یہاں بھی کافی مہنگے ہوتے ہیں
یاز
Post #93
فروری 8، 2018
فورم:
کچن کارنر
مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی
یہ مشین روٹیاں فوٹوکاپی کرتی ہے کیا؟
یاز
Post #92
فروری 8، 2018
فورم:
کچن کارنر
سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ
جی جی وہی.
یاز
Post #113
فروری 8، 2018
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اس سال اس لڑی میں جوتیوں میں دال بٹنے کا رجحان تیز رہنے کی پیشگوئی ہے. جوتم پیزار وغیرہ
یاز
Post #375
فروری 8، 2018
فورم:
لطائف
مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی
آٹے میں نمک وغیرہ کا بھی خیال نہیں رکھتی ہو گی
یاز
Post #70
فروری 8، 2018
فورم:
کچن کارنر
مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی
ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت وغیرہ
یاز
Post #65
فروری 8، 2018
فورم:
کچن کارنر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top