نتائج تلاش

  1. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا کو فالوآن سے بچنے کے لئے مزید 66 رنز درکار ہیں
  2. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اس کے بعد آبشار کی جانب پیدل سفر شروع کیا۔
  3. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    آخرکار نیاگرا کے مقام پر پہنچ ہی گئے۔ شدید سردی کے موسم میں یہاں رش بہت ہی کم تھا۔ نتیجتاً پارکنگ میں بھی پاکستانی سٹائل کے بورڈ لگے ہوئے تھے، جیسے دس ڈالر والی پارکنگ پانچ ڈالر میں، وغیرہ وغیرہ۔
  4. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    آپ سڑک پہ چہل قدمی کر رہے تھے کیا؟
  5. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    بہت سے گھنٹوں کی ڈرائیو کے بعد بفیلو شہر سے گزرے تو نیاگرا تقریباَ آدھے گھنٹے کی دوری پہ رہ گئی تھی۔ مزید آگے گئے تو ٹول پلازہ اور یہ پل آ گئے۔
  6. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    کچھ آگے جا کر روشنی کافی بہتر ہو گئی۔
  7. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    سورج نمودار ہوا تو زردی مائل روشنی میں جہازوں کے دھویں کی لکیروں (کہ کنڈنسیشن ٹریل یا کونٹریل کہلاتی ہیں) نے ایسا سماں باندھ رکھا تھا جیسے پوسٹ آپوکلپسی فلموں کے مناظر ہوتے ہیں۔
  8. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    سفر کے لئے ایک عدد کار رینٹ پہ لی گئی، جو حیران کن طور پر فقط 25 ڈالر فی دن پہ دستیاب تھی۔ ہمیں خوشی کے ساتھ ساتھ بہت حیرانی بھی ہوئی کہ ہمارے ہاں تو اس سے زیادہ کرایے پہ چھکڑا ٹائپ گاڑی آدھے دن کے لئے ملتی ہے، جبکہ وہاں کار رینٹل والی خاتون پارکنگ میں بہت سی گاڑیوں کے سامنے لے جا کر کہنے لگیں...
  9. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    شکاگو ایئرپورٹ سے ڈیٹرائٹ پہنچے اور پھر اگلے چار ہفتے وہیں قیام رہا۔ پہلے ویک اینڈ پہ نیاگرا آبشار کے ٹرپ کا پلان بنایا۔ پلان یہی تھا کہ صبح ہونے سے پہلے ڈیٹرائٹ سے نکلا جائے اور دوپہر سے پہلے نیاگرا پہنچ کر آبشار اور گردونواح کی زیارت کریں اور شام کے قریب واپسی کی راہ پکڑیں۔ ڈیٹرائٹ سے نیاگرا...
  10. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    جی جی بالکل۔ اس دفعہ کا سفر فقط اوہیئر تک ہی محدود رہا۔ سابقہ ٹور میں شکاگو کا قدرے تفصیلی ٹرپ کیا تھا۔ ویسے سابقہ ٹور میں اوہیئر کو بھی تفصیل سے کھنگالا تھا کہ ٹرمینل تبدیل ہونے کی وجہ سے امیگریشن یہیں ہونی تھی، جس میں اتنا وقت لگ گیا کہ اگلی فلائٹ مس ہو گئی اور آٹھ نو گھنٹے بعد کی فلائٹ میں...
  11. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    کچھ آگے جا کر بادلوں کی اوپر والی تہہ ختم ہوئی تو قدرے صاف آسمان اور قوسِ قزح دکھائی دینے لگے۔
  12. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اس کے بعد شکاگو اوہیئر ایئرپورٹ کا طویل صبر آزما سفر طے کیا۔ شکاگو ایئرپورٹ سے ٹرمینل تبدیل کر کے ڈیٹرائٹ کی فلائٹ پکڑی۔ جہاز شکاگو سے نکل کر جیسے ہی مِشِگن (اب ٹھیک ہے زیک بھائی) جھیل کی فضاؤں میں پہنچا تو بادلوں کی دبیز تہہ ہمارے اور جھیل کے درمیان حائل ہو گئی۔ کچھ دیر بعد یہ حال ہو گیا کہ...
  13. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    جی جی وہی۔ اردو محفل پہ شریک کرنے کا ذریعہ تو آپ ہی بنے ہیں، سو آپ کا بھی شکریہ وغیرہ
  14. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    ارادہ کریں بھائی۔ راستے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ٹھل، جندڑی، لاموتی تک تو بآسانی جا سکتے ہیں۔ اور ڈرائیونگ کی ہمت کر سکیں تو ویک اینڈ پہ بھی بآسانی جایا جا سکتا ہے۔ ہاں کٹورا جھیل وغیرہ کے لئے ایک دو دن مزید درکار ہوں گے۔ اگر اس مئی جون تک سوات موٹروے کی ٹنلز وغیرہ کھل گئیں تو راستہ مزید آسان اور...
  15. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    ایسے "کِک" نہیں ملتی بھائی۔
  16. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    فوٹوگرافر کی تانیث ہو شاید۔
  17. یاز

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    بہت زبردست تصاویر ہیں عرفان بھائی۔ جب بھی کمراٹ کا خیال ہمارے ذہن سے محو ہوتا ہے تو کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ کہیں نہ کہیں سے کمراٹ کی یاد تازہ کرانے کا انتظام ہو جاتا ہے۔
Top