نتائج تلاش

  1. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اس کا سوچا ضرور تھا، تاہم انٹرسٹیٹ سے ہٹنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ سفر پہلے ہی بہت طویل تھا۔
  2. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اس کے بعد تقریباً 620 کلومیٹر اور ساڑھے چھ گھنٹے سے زائد کی نان سٹاپ ڈرائیو کے بعد رات گئے ڈیٹرائٹ پہنچے۔ یوں نیاگرا آبشار کے سفر کا اختتام ہوا۔ اس ٹرپ کے علاوہ ہم نے زیادہ تصویرکشی نہیں کی۔ لیکن جو تصاویر بھی موجود ہیں، ان کو اسی لڑی میں شیئر کروں گا انشاءاللہ۔ تاہم فی الحال "دی اینڈ" وغیرہ
  3. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    جھیل اور ڈوبتا سورج
  4. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    کھانے کے بعد واپسی کی ڈرائیو شروع ہوئی۔ چند میل ہی چلے کہ ایری جھیل کے کنارے کے خوبصورت مناظر نے پھر رکنے پر مجبور کر دیا۔
  5. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    پارکنگ کے گردونواح میں کئی حلال ریسٹورنٹ دکھائی دیئے، لیکن سیزن نہ ہونے کی وجہ سے سوائے ایک کے سبھی بند پڑے تھے۔ ایسے میں ہم نے اسی ریسٹورنٹ سے پیٹ پوجا کی۔
  6. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اور یوں ہمیں نیاگرا فال سٹیٹ پارک کی جانب سے اختتامی شکریہ کہہ دیا گیا پارک سے باہر نکل کر پارکنگ کی جانب چل دیئے
  7. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    یہ گلہری دیکھ کر فلم آئس ایج کی یاد آ گئی۔
  8. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    واپسی کے راستے کے چند مزید مناظر
  9. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    یہ کسی ریڈانڈین لیڈر کی یادگار ہے شاید
  10. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    کچھ مناظر ایسے کہ ان پہ پینٹنگ کا گماں ہو
  11. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    آگے جا کر خزاں، سبزے، بادلوں اور نیلے آسمان کا دلفریب امتزاج دیکھنے کو ملا
  12. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ دونوں ٹیموں میں پہاڑ جیسا فرق فقط ویرات کوہلی کا ہے۔ ایک کوہلی، سب پہ بھاری ۔۔وغیرہ
  13. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جنوبی افریقہ 179 رنز پہ آل آؤٹ۔ یوں بھارتی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل۔
  14. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    انہی نِک ویلنڈا صاحب کی بابت گوگل صاحب کو زحمت دی تو یہ تصاویر دکھائی دیں یوٹیوب کی ویڈیو کا ربط بھی ملا۔
  15. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    کچھ دیر کے بعد واپسی کا راستہ پکڑا۔ رستے میں یہ مانومنٹ دکھائی دیا جو کسی "نِک ویلینڈا" نامی شخص کے کارنامے کی یاد میں بنایا گیا ہے۔ اس شخص نے آبشار کے سامنے تنی رسی پہ پیدل چل کر راستہ عبور کیا تھا۔ لاابالی عشق باشد نے خِرد عقل آں جوید کزاں سودے برد
  16. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    آبشار کے پار کینیڈا سائیڈ کا منظر
  17. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    اور یہ عقب کا منظر جہاں سے چل کر اس مقام تک آتے ہیں (اور واپس بھی جاتے ہیں۔ یہیں تھوڑی نا رہنا ہے)۔
Top