نتائج تلاش

  1. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    مشکل ہے جناب۔ جیسے ہی کوئی بہتر ٹیم مقابل آئی تو لنکا کا وہی حال ہونا ہے جیسا کہ اس سیریز سے قبل ہوا تھا۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اہم بات جائے وقوعہ بھی وہی ہونے کی ہو گی... چیمہ صاحب نے اس گھر یا گیسٹ ہاؤس کی نشاندہی بھی کی تھی. تصاویر سے شاید کچھ تصدیق یا تردید ہو سکے.
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس دفعہ نواسے نواسیاں بھی
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جو اکیلے اکیلے شادی رچا لے، اسے بھی شہید کر دو۔۔۔ علامہ کینیڈوی
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہلکی سی کھانسی کرنے والی سمائیلی۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے عمران خان نے صادق اور امین ثابت کر دیا ہے۔ عمر چیمہ
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب گھر بیٹھے مولانا رومی اور ابنِ عربی کے سبق پڑھا کریں گے۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہ بڑھائیو انگور کے نرخ کہ یوں نقصاں میخانے کا ہو گا مگس کو باغ میں۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سارا قصور برائن لارا کا ہے۔ نہ آسٹریلیا کے خلاف رن آؤٹ ہوتا، نہ آج تک کی نوبت آتی۔
  11. یاز

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    اس میں بھی فقط آخری پانچ میچز کی۔
  12. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    ویسے تو میکملن اور فینی ڈی ویلئرز بھی ذہن میں آ رہے تھے، لیکن سوچا کہ ٹیم میں نوجوانوں کی نمائندگی کچھ نہ کچھ ضرور رکھی جانی چاہئے۔
  13. یاز

    عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی

    ٹائمنگ ہو تو خان صاب جیسی۔
  14. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    اس کے علاوہ ایلن ڈونلڈ، شان پولاک، جیک کیلس وغیرہ کی بھی سخت شدت سے ضرورت۔
  15. یاز

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    جنوبی افریقہ یہ میچ بھی ہارے گا
  16. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    132 پہ8 بنگالی آؤٹ
  17. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا کی جانب سے 210 رنز پہ اننگز کا اختتام .... جواب میں بنگلہ دیش کے 33 پہ 3 آؤٹ
  18. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    اسی اثناء میں کوشل جی نے چھکا لگا کر ہمارے مراسلے کو متفق قرار دیا
  19. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    گزشتہ چند سال میں لنکا کی بہترین دریافت کوشل مینڈس ہی ہے.
  20. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    چودہ اوورز میں 137 سکور ہو چکا.
Top