تین سال پرانی گاڑی امپورٹ کر سکتے ہیں.
کچھ سال پہلے تک یہ چھوٹ پانچ سال پرانی گاڑیوں تک تھی، تبھی ان سالوں میں بے تحاشہ گاڑیاں امپورٹ کی گئیں.
ڈیوٹی کا صحیح علم نہیں، لیکن ہائبرڈ گاڑیوں کے علاوہ دیگر پہ بہت سا ٹیکس لاگو ہوتا ہے. تبھی زیادہ تر ہائبرڈ گاڑیاں ہی امپورٹ ہو رہی ہیں اب. یا پھر 660 سی...