ہمارے معاشرے اور خصوصاً دیہی ماحول میں تربیتِ اطفال کے لئے بہت سے طریقے (یا ٹریننگ ایڈ کہہ لیں) مروج تھے یا ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تک ان ٹریننگ ایڈز میں سے "کُٹ لگانے" کو سب سے افضل گردانا جاتا تھا۔ "طعن و تشنیع" فضیلت میں اس سے کچھ کم ہوا کرتا تھا۔
مقامِ شکر ہے کہ وقت کے ساتھ کچھ شعور بڑھا ہے اور اب...