نتائج تلاش

  1. یاز

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    مزاحمت کی واپسی
  2. یاز

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    مزاحمت کو تو تقریباً کچل ہی دیا گیا ہے
  3. یاز

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کیویز کی حالت زیادہ بہتر نہیں ہے
  4. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ترک بھائیوں کو چنگا رگڑا لگایا ہے بائرن نے۔ بارسا اور چیلسی کا دوسرا میچ مزید دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔
  5. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    میسی جی خوب است۔
  6. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    مزید گول متوقع است
  7. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بائرن کا دوسرا گول۔ برادر ملک کی شامت شروع۔
  8. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بائرن ہاف ٹائم پہ جاتے جاتے دوسرا گول داغا ہی چاہتی تھی۔
  9. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بائرن نے پہلا گول داغ دیا۔
  10. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ترکوں کا دفاع گیلی پولی کے وقت سے کافی مضبوط چلا آ رہا ہے۔ پھر بھی مسئلہ ہوا تو ہم یہاں تحریک خلافت چلا کے کمک مہیا کریں گے۔
  11. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ایک چوتھائی وقت گزر جانے کے باوجود دونوں میچ ہنوز بغیر گول کے برابر چل رہے ہیں۔
  12. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ابھی تک تو فرنٹ فٹ پہ کھیل رہے ہیں ویسے۔
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    1997 کا قصہ ہے جی۔ سجاد علی شاہ صاھب کا کریا کرم کیا گیا تھا۔ یعنی عظمیٰ جی کے ساتھ سکھیوں نے ہی ہاتھ کر دیا۔
  14. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    دوسری جانب برادر ملک کو پھینٹی پڑنے کے امکانات قوی تر ہیں۔
  15. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بہت شکریہ جناب۔
  16. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    کیا ٹائمنگ کے ساتھ اینٹری ماری ہے جناب۔ اب جلدی سے سٹریمنگ لنک بھی بہم پہنچائیں۔
  17. یاز

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بہت ہی خوب۔ ویسے اتنی تیزی سے پانی گر رہا ہے، لیکن مسٹ یا پھوار کیوں نہیں بن رہی؟
  18. یاز

    گاڑیوں کی امپورٹ

    ویسے ایک مشورہ ہے کہ اگر آپ گاڑی امپورٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں تو فی الوقت اس سے پرہیز بہتر ہے۔ ان دنوں کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کے کسی نوٹیفیکیشن کے چکر میں امپورٹڈ گاڑی والوں کو کافی پریشان کر رہے ہیں۔ کراچی پورٹ سے کلیئر کرانے میں بھی اور پھر گاڑی رجسٹر کرانے میں بھی۔
  19. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

  20. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

Top