زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
151 رنز پہ اننگز کا اختتام۔ سہیل تنویر کا عمدہ آخری اوور۔
یاز
Post #108
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
کافی ساری مار پیٹ کے بعد ڈیرن سیمی آخری اوور کی پانچویں بال پہ آؤٹ۔
یاز
Post #107
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
19 اوورز میں 143 رنز۔
یاز
Post #106
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سیمی جی تسی گریٹ او۔
یاز
Post #105
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
سیمی کا تیسرا چھکا۔
یاز
Post #104
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
محمد حفیظ کا چوکا اور ساتھ ہی آؤٹ۔
یاز
Post #102
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
ڈیرن سیمی کا سہیل تنویر پہ بھرپور تشدد۔
یاز
Post #101
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
حفیظ کی ففٹی مکمل۔
یاز
Post #100
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
گزشتہ 3 اوورز میں رن ریٹ پھر تنزلی کا شکار۔
یاز
Post #99
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
15 اوور مکمل اور ساتھ ہی رنز کا سینکڑہ بھی مکمل۔
یاز
Post #98
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
تصویری لطائف والا؟ پی ایس ایل 2 - تصویری و لفظی لطائف
یاز
Post #95
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
تو سچ ہی بولنا چاہئے نا۔
یاز
Post #94
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
13ویں اوور میں 10 رن بنا لئے گئے۔ اگلے 7 اوورز میں 70 رنز بن سکے تو 157 کا ٹارگٹ ہو گا۔
یاز
Post #92
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
12 اوورز میں 77 رنز۔ یہاں سے 150 رنز تک جانے کی کوشش ہو سکتی ہے۔
یاز
Post #87
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
اسی لئے تو یہ بھی باہر ہیں۔
یاز
Post #86
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
عمران طاہر نے ہر اوور میں ایک چھکا کھانا فرض سمجھ لیا ہے۔
یاز
Post #85
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
رن ریٹ ٹیسٹ میچز کو مات کرنے کے قریب قریب چل رہا ہے۔
یاز
Post #84
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
دونوں کو نکال باہر کرنا چاہئے کہ دونوں کے نام میں "ن" آتا ہے۔
یاز
Post #82
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
یوں 9 اوورز میں ٹیم کی ففٹی مکمل۔ سچ میں لگ رہا ہے کہ پاکستان ہی کی لیگ ہے۔
یاز
Post #79
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے
حفیظ خود کو آؤٹ کرنے میں ناکام۔ باؤلر نے کیچ تھامنے سے انکار کر دیا۔
یاز
Post #78
فروری 22، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top