بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

ٹرائی سیریز، ٹیسٹ سیریز اور اب ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی لنکا کے نام-

لنکا کی حالیہ کارگردگی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک اچھا ٹور قرار دیا جا سکتا ہے-

اُمید ہے یہی فارم ہوم ٹرائی سیریز میں بھی جاری رہے گی-

لنکا کھپے است!!
 
یاز

محفلین

مشکل ہے جناب۔
جیسے ہی کوئی بہتر ٹیم مقابل آئی تو لنکا کا وہی حال ہونا ہے جیسا کہ اس سیریز سے قبل ہوا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top