نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریل گاڑی

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :laughing: اب تو گھبرا کہ یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے :thinking: ویسے ہم تو میدان چھوڑ کر بھاگ لئے تھے آپ کو دیکھ کر کچھ ہمت آئی ہے۔ بس آپ گاڑی نکالیں ابھی روانہ ہوتے ہیں۔ :D
  2. محمداحمد

    اس دن سے دل اُداس ہے جب سے خبر ہوئی ۔۔۔۔ ملتے ہیں وہ خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ :)

    اس دن سے دل اُداس ہے جب سے خبر ہوئی ۔۔۔۔ ملتے ہیں وہ خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ :)
  3. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    راحیل فاروق صاحب، یہ پہلا موقع ہے کہ آپ کا کلام پڑھ رہا ہوں، اور آپ کی پہلی غزل ہی بڑی متاثر کن ہے۔ کچھ اشعار (نیلے والے) بہت ہی لاجواب ہیں۔ خاکسار کی جانب سے نذرانہ ء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ :applause: خوش رہیے۔ :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    دُعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ دے دے تو مجھے تو ذات سے اپنی شناسائی عطا کر دے الٰہی سوچ سے میری ،ہو روشن اک جہانِ نو تخیل کو مرے...
  5. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت خوب ندیم حفی صاحب، خوب کلام پیش کیا ہے جناب نے۔ اور خاص طور پر آپ کا گیت بہت خوب ہے۔ خاکسار کی جانب سے بہت سی داد پیشِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔
  6. محمداحمد

    ریل گاڑی

    اوہو آپ کو تو اتنی ساری زبانیں آتی ہیں اور ہمیں ایک بھی ڈھنگ سے نہیں آتی۔ :noxxx: :( سمجھ گئے کہ یہاں ہماری دال نہیں گلنے والی۔۔۔! سو کسی اور دھاگے میں جا کر فاسٹ فوڈ پر گزارا کرتے ہیں۔ :D خدا حافظ۔۔۔۔! :wave:
  7. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ بھائی یوسف ثانی
  8. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ شگفتہ بہن۔۔۔۔! کسی زمانے میں اس سے ملتی جلتی کوئی تحریر پڑھی تھی۔۔۔ اُسی کو اپنے لفظوں میں ڈھال دیا۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔! جیتی رہیے۔ :smile2:
  10. محمداحمد

    ریل گاڑی

    فی الحال تو اس ریل گاڑی میں دو ہی ڈبے رہ گئے ہیں۔ دونوں ہی حاجی ہیں۔ :ROFLMAO:
  11. محمداحمد

    محفل کی رونق

    ماشاءاللہ۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ بتائیے میں نے سندھی ٹھیک لکھی۔ پچھلے دنوں سندھی فورم پر ٹامک ٹوئیاں مار رہا تھا ۔ لیکن وہاں ایکسٹرنل کی بورڈ استعمال کیا تھا۔ سندھی کیرکٹرز کے لئے۔ یہاں تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ :D
  13. محمداحمد

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    فارسی سیکھنے کا ایک سلسلہ یہاں بھی شروع کیا گیا تھا، لیکن زیادہ آگے نہیں بڑھ سکا۔ خود میں نے بھی داخلہ لیا تھا لیکن پھر مصروفیات نے آگھیرا۔
  14. محمداحمد

    ریل گاڑی

    ہی چھا تھیو ادا، اینھین تو انھن کے سندھی بہ سیکھارینی پیندی۔ :)
  15. محمداحمد

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    ارے ہمیں تو کبھی یہ خیال ہی نہیں آیا ہم تو ہمیشہ مونس وغم خوار ہی ڈھونڈتے رہے۔ :D
  16. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ ہوئی نہ بات۔۔۔۔! آپ آگئے ہیں تو ہم بھی کہہ سکیں گے کہ من تورا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو :D
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    کل محترم محمد ذیشان نصر صاحب کو مشاعرے میں کلام پیش کرنے کی دعوت دی گئی تھی جو بوجوہ پیش نہیں ہوسکے تھے۔ اس وقت چونکہ راحیل فاروق صاحب موجود نہیں ہیں اور محمد ذیشان نصر متلاشی محفل میں آ چکے ہیں سو ہم محمد ذیشان نصر کو دعوتِ کلام دیتے ہیں۔ محمد ذیشان نصر کہتے ہیں: محبت سے حسیں تر اس جہاں میں...
  18. محمداحمد

    ریل گاڑی

    کوئی بات نہیں ہم نے کون سے خود لکھی ہے۔ کاپی پیسٹ ہی تو کیا ہے آئندہ نہیں کریں گے۔ :) ہمیں تو خود یہ سب پسند نہیں ہے لیکن "کچھ لوگ" ہیں جو یہاں گوگل کو پروموٹ کر رہے ہیں، انہی کی خاطر کرنا پڑا۔ :D
  19. محمداحمد

    تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

    یہ بہانے نہیں چلیں گے۔ :twisted:
  20. محمداحمد

    ریل گاڑی

    آخر ہم نے گوگل ٹرانسلیٹ کا سہارا لے ہی لیا وہاں یہ لکھا ہے: Dear! I know, I have also seen a snail and I have to walk the animal. Although not seen the foot is placed on the ground, but very comfortable. In fact, all the snails and mollusks Shkmpa called because the lower part of her body...
Top