زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ریل گاڑی
افسوس کے ہمارا مدعا ابھی تک عنقا ہے :(
محمداحمد
Post #51
جولائی 12، 2012
فورم:
تصاویر
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
ہماری فارسی تو ابھی تک "حلزون" اور "پیش نہاد" تک محدود ہے۔ اور آپ ہم ایسے نیک نہاد کو نام نہاد فارسی سیکھ جانے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ :D طعن اغیار ہے، رسوائی ہے، ناداری ہے کیا دو لفظ سیکھنے کا عوض خواری ہے :-P روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ
محمداحمد
Post #117
جولائی 12، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
ریل گاڑی
حلزون یعنی"گونهها"؟؟؟ درک نمییی کنننند ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمداحمد
Post #48
جولائی 12، 2012
فورم:
تصاویر
ریل گاڑی
مہدی نقوی حجازؔ مہدی بھائی۔۔۔! یہ تو اتنی مشکل مشکل باتیں کر رہی ہیں۔ آپ بس جلدی آجائیے۔ :hurryup:
محمداحمد
Post #45
جولائی 12، 2012
فورم:
تصاویر
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
محب علوی بھائی یہ ان کی نفسا نفسی اوہ میرا مطلب ہے کسرِ نفسی ہے۔ :D ہماری طرح تھوڑی سی حیل و حجت کیجے گا۔ راہِ راست پر آجائیں گے۔ :grin:
محمداحمد
Post #115
جولائی 12، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
بہت خوب اظہر صاحب۔ اچھے اشعار پیش کیے ہیں آپ نے۔ ہماری داد حاضرِ خدمت ہے۔
محمداحمد
Post #142
جولائی 12، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
بہت خوب ذیشان بھیا ۔۔۔۔! آپ کی غزل لاجواب ہے۔ خوش رہیے۔
محمداحمد
Post #141
جولائی 12، 2012
فورم:
بزم سخن
اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)
بھیا اس "آپ" کے بعد ایک کامہ لگانا رہ گیا ہے۔ وہ ضرور لگادیجے۔ :)
محمداحمد
Post #140
جولائی 12، 2012
فورم:
بزم سخن
ضرورتِ رشتہ
خوب ہے مشغلہ فرقت میں بہلنے کے لئے خوش رہیے غالب بھائی ہماری دعا ہے کہ آپ کو یہ سب یا کم از کم ان میں چار تو مل ہی جائیں۔ :)
محمداحمد
Post #5
جولائی 12، 2012
فورم:
طنز و مزاح
ساتویں سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں
پہلے ہوتا تھا اُن کو ہم پہ گماں پر یہ الزام آج ہم پہ کہاں بے مروت جو آگئے ہیں یہاں ہم بری ہو گئے ہیں آج میاں
محمداحمد
Post #238
جولائی 12، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
ساتویں سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں
کیسے کٹے گی ایسے صبح و شام زندگی کب تک رہے گی ایسے ہی گمنام زندگی
محمداحمد
Post #236
جولائی 12، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
ساتویں سالگرہ
محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں
@سید تراب کاظمی چہرہ گلاب، نام تراب، آنکھیں خواب خواب غائب ہیں آج، دیکھے کب آتے ہیں جناب :)
محمداحمد
Post #235
جولائی 12، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
تعارف
خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)
:) متفق کی ریٹنگ سے گزارا چل نہیں رہا تھا۔ :D
محمداحمد
Post #103
جولائی 12، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
سبھی کو جان تھی پیاری، سبھی تھے لب بستہ ۔۔۔۔۔ بس اک فراز تھا ظالم سےچُپ رہا نہ گیا
سبھی کو جان تھی پیاری، سبھی تھے لب بستہ ۔۔۔۔۔ بس اک فراز تھا ظالم سےچُپ رہا نہ گیا
محمداحمد
کیفیت نامہ
جولائی 12، 2012
نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ
ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے۔ اللہ اسے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
محمداحمد
Post #7
جولائی 12، 2012
فورم:
تصاویر
مبارکباد
ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام
بہت بہت مبارک ہو زہرہ علوی صاحبہ آپ کو یہ کامیابی۔ خوش رہیے ۔
محمداحمد
Post #5
جولائی 12، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
السلام علیکم
خوش آمدید ۔۔۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کی اچھی گزرے گی۔
محمداحمد
Post #14
جولائی 12، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
ساتویں سالگرہ
اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ
بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔! یہ ہماری اور آپ کی محفل سے محبت ہے کہ ہم نے جو دل میں آیا لکھ دیا اور آپ کو بھی ہمارا لکھا پسند آیا۔ :)
محمداحمد
Post #41
جولائی 12، 2012
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
سلو اینڈ اسٹیڈی :)
جن کے رتبے ہیں سِوا اُن کی سِوا مشکل ہے :)
محمداحمد
Post #21
جولائی 12، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سلو اینڈ اسٹیڈی :)
ارے واہ کیا بات ہے۔ سچی۔۔۔! یہ میرے لئے ہے؟ :D شکریہ شکریہ شکریہ :)
محمداحمد
Post #19
جولائی 12، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top