نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریل گاڑی

    ویسے یہ ہم نے اب دیکھا کہ محترم! اور می دانم کے بعد سب کچھ یہاں سے لیا گیا ہے۔ ہم سمجھتے تھے کہ ہم ہی کاپی پیسٹ کے ماہرین میں سے ہیں۔ :D
  2. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    اب ذاتی پیغام بھیجنے والوں میں تیسرا نمبر ہمیں مل گیا ہے۔ ہم نے بھی وہی بات پوچھی ہے جو آپ کی سمجھ نہیں آئی۔ :) کچھ سمجھ آیا تو یہاں بیان کردیں گے۔
  3. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    نگار ف حاضر ہوں۔ ویسے فارسی تو پھر بھی کچھ سمجھ آتی ہے۔ باقی زبانوں کا تو ہمیں کچھ پتہ ہی نہیں چلے گا۔ اور یوں بھی ہم منظوم ترجموں کے شوقین ہیں اور شاید اُنہیں شعر نظم کرنے سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے؟
  4. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    ارے ہم آپ کو تو جواب ہی دینا بھول گئے جبکہ آپ نے تو سب سے پہلے مبارکباد دی تھی۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
  5. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    تو پھر آپ کو ہی زحمت دینی ہوگی یا "ف" کو بلوانا ہو گا۔؟ :ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    کھوتا، گدھا اور خر۔۔۔۔۔! :p گدھے سے گدھے کو بدلنے کی ایسی شاندار مثال شاید ہی کہیں اور ملے۔ :laughing:
  7. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    یہ واحد پوسٹ ہے جس میں ہمیں اسمِ معرفہ کے علاوہ کچھ خاص سمجھ نہیں آیا پھر بھی ہم نے اسے "زبردست" کی ریٹنگ پاس کی ہے۔ :) بہت شکریہ بھائی کہ آپ نے ہماری بات رکھی۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    غزل (مزمل شیخ بسمل) جو کل تھی آج ہم میں وہ سیرت نہیں رہی وہ دبدبہ وہ ہوش وہ شوکت نہیں رہی جو کل تھی آج ہم میں وہ جرات نہیں رہی وہ حوصلہ وہ جوش وہ ہمت نہیں رہی جو کل تھی آج ہم میں وہ حشمت نہیں رہی وہ مال وہ منال وہ عزت نہیں رہی جو کل تھی آج ہم میں وہ دولت نہیں رہی وہ عقل وہ حواس وہ نیت...
  9. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    شکریہ محترم۔۔۔۔! ہم آپ کو زیادہ تو تنگ نہیں کرتے ۔ کہیں آپ عاجز آ جائیں۔ (سنجیدگی سے پوچھ رہا ہوں)۔
  10. محمداحمد

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%D9%90-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%D9%90-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-10-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-2012.52591/page-2#post-968839
  11. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    ٹھیک کہا آپ نے، اکثر میں بھی ایسا کرتا ہوں۔ لیکن جب انسان ترنگ میں ہو تو یہ سب چیزیں یاد نہیں رہتی۔ ;)
  12. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    افسوس کے کل رات بسمل بھائی کے کلام پر سیر حاصل تبصرہ کیا تھا۔ لیکن افسوس صد افسوس کہ بجلی، مراسلہ اور ہمارے ہوش سب کچھ اُڑ گیا۔ :D
  13. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ پکا قلعہ ہے۔
  14. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    بلا لیتے ہیں جناب۔۔۔۔! مہدی نقوی حجازؔ نگار ف ذرا یہاں تو آئیے۔ بلال بھائی یاد کر رہے ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ بات ٹھیک ہے۔ ویسے ہم لڑنے جھگڑنے والے نہیں ہیں وہ تو پرویز بھائی نے لیاری چلنے کا مشورہ دیا تھا تو ہم تیار ہوگئے۔ سوچا اس طرح کچھ محفوظ بھی ہوجائیں گے (کم از کم جرائم پیشہ لوگ تو وہاں محفوظ ہوتے ہیں) اور کچھ آپ کی بتائی ہوئی چاروں زبانیں سیکھنے کی کوشش کر یں گے تاکہ واپس آکر کچھ دھاک بٹھائی...
  16. محمداحمد

    ریل گاڑی

    حیدرآباد کے تو دونوں قلعے اب خود اپنی حفاظت نہیں کر سکتے، لوگوں نے ایسی ایسی جگہ گھر بنائے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتیں۔ :D
  17. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    واہ واہ واہ :D خلیل بھائی کیا منظوم ترجمہ کیا ہے۔ ایسے کہ نفسِ مضمون بھی جوں کا توں رہے اور شاعرانہ حسن کو بھی چار چاند لگ جائیں۔ بہت خوب۔۔۔۔۔!
  18. محمداحمد

    ریل گاڑی

    لیاری والے لیاری میں رہ کر مقابلہ کرتے ہیں، سو ہم بھی اپنے قلعے میں جا رہے ہیں۔ :D
  19. محمداحمد

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    سال ہا بیت گئے خوشبوئے یاری نہ گئی پھول مرجھا گئے پر باد بہاری نہ گئی ہفت قلزم کا ہوا صاحب و مالک لیکن بر سر بزم مری کاسہ شماری نہ گئی سوچ سے نوچ نہیں پایا اسے اور اسکی طاق دیوار سے تصویر اتاری نہ گئی جرس قافلہِ دربدری سن کر بھی دل سے اٹھ کر بہ زباں محمل زاری نہ گئی وقت گزرا تو سبھی تند...
  20. محمداحمد

    ہو گا کیا؟

    گمنام زندگی بھائی ذرا آکر ترجمہ تو کریں اس کا۔ :D
Top