فاتح بھیا واہ واہ واہ
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی۔ کیا کروں۔
کیا کھوبصورت انداج ہے استاد کا ایسے ساعر تو پہلے نہیں دیکھے۔ گجب کا کلام ہے بھائی۔۔۔!
تبیعت کھُس ہوگئی ایمان سے۔ :laughing:
عجیب بات ہے میں پریشان تھا کہ میری پروفائل سے پتہ چل رہا ہے کہ میں نے کسی پوسٹ پر غیر متفق کی ریٹنگ کی ہے۔ اب پتہ چلا کہ وہ پوسٹ یہ تھی۔ حیرت ہے۔جبکہ مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں یہ پوسٹ پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔