محمد امین بھائی ۔۔۔۔!
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام پیش کیا ہے آپ نے دل خوش ہوا پڑھ کر۔
زوروں پر رہتا ہے اکثر،
غم کا دریا، بہتا کاجل،
برسا تھا وہ عرصہ پہلے،
اب تک من ہے سارا جل تھل،
افسانے کا آخر طے ہے،
دل میں ہے پھر کیسی ہلچل؟
بہت خوب۔ خوش رہیے۔
اور آپ کی نظم "فراغت کیسی ہوتی ہے" بھی خوب...