میں اداس تو نہیں ہوں لیکن دو چار دن سے سالگرہ کی خوشی میں کچھ زیادہ ہی چہک رہا ہوں شاید اسی لئے آج کچھ دل بجھا بجھا سا ہے۔
ایسے ہی دن اُلٹ پلٹ کر آتے رہتے ہیں۔ چھاؤں اور دھوپ زندگی کا حصہ ہیں۔
کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی
نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہو گی
میں ہر حال میں مسکراتا رہوں گا
تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی
بشیر بدر کی تین خوبصورت غزلیں۔
کیا بات ہے۔
راجہ صاحب تو اب آتے نہیں ہیں۔