نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    شکریہ غالب صاحب، کوالٹی والا مشورہ خوب ہے۔ مراسلوں کی دوڑ سے تو ہمیں کوئی خاص لگاؤ نہیں ہے ہاں البتہ کوالٹی کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ خاص طور پر آج کل تو ہم نہ جانے کیا کیا لکھ رہے ہیں محفل میں اور کوالٹی کنٹرول سسٹم بھی کوئی نہیں ہے۔ :D
  2. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بھیا بس بات کرنے کے بہانے ہیں۔ یہاں دو باتیں کرکے دل بہل جاتا ہے اور زندگی میں کیا چاہیے۔ بہت شکریہ آپ کا۔
  3. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    واہ کتنے پیارے کارڈ بھیجے ہیں ہماری بہن نے۔ ہم تو لاجواب ہی ہو گئے۔ (y)
  4. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    سارہ خان کیابات ہے سارہ بہن، یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ کو ہماری تحریر بھلی لگتی ہے۔ خوش رہے۔ شاد آباد رہے۔ :D
  5. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ زحال بھائی۔۔۔۔! آپ نے اتنا خوبصورت کارڈ بھیجا ہے کہ دل چاہتا ہے ایک بار پھر سے 4999 پر جا کر پانچ ہزار کئے جائیں۔ :D
  6. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    شکریہ محمد امین بھائی۔۔۔! آپ 6901 پیغامات کے ساتھ موجود ہیں اس وقت۔ بس 99 پیغامات کے بعد اگلے ہزاریے میں پہنچ جائیں گے۔ اب 99 کے پھیر سے کیسے نکلنا ہے یہ تو آپ کو ابھی سے سوچنا ہوگا۔ :ROFLMAO:
  7. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ مہ جبین صاحبہ، دس ہزار "جلد ہی" ہو جائیں گے۔ :D
  8. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    شکریہ، شکریہ ۔۔۔۔۔! :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    گولے سے یاد آیا کوریج کہاں تک پہنچی۔ لگتا ہے آج سب ٹھنڈے پڑے ہیں۔ :D کہا بھی تھا کہ گولے کی تشہیر مت کیجے۔ :laughing:
  10. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    خرم شہزاد خرم بہت شکریہ خرم بھائی۔۔۔۔! محفل کی سالگرہ کے باعث آج کل محفل میں ہی گھوم رہے ہیں سو پانچ ہزار کا سنگِ میل جلد ہی آن ملا۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ محمدصابر بھائی۔ خوش رہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    گمنام زندگی خوش رہیے میرے دوست۔۔۔۔! آخری سو ڈیڑھ سو پوسٹس کا کریڈٹ آپ کو ہی جاتا ہے۔ :D
  13. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب، آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔:)
  14. محمداحمد

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    ارے واہ آپ تو آ گئے ۔ ہم نے شاید راجہ صاحب کو کافی دن سے دیکھا نہیں تھا ۔ چلیے یہ تو بہت ہی خوب ہے کہ ہماری داد فوراً آپ تک پہنچ گئی۔
  15. محمداحمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یعنی "اس دھاگے میں آنے کے لئے اداس ہونا ضروری نہیں ہے۔" :)
  16. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ہم تو بس بھیا کو "کمپنی" دے رہے تھے۔ یونی لیور کا تو ہمیں بھی کچھ نہیں پتہ۔
  17. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ ہماری ریل گاڑی کون سے اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے، کوئی "گمنام" اسٹیشن لگ رہا ہے۔ ویسے ریلوے "اسٹیشن" کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
  18. محمداحمد

    محسن نقوی میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی !!!!

    فی الحال آدھی پڑھ کر بک مارک کر رہا ہوں۔ پھر پڑھوں گا واپسی پر۔
  19. محمداحمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    چلو کوئی گل نہیں ایتھے آن دا مقصد اداس ہونا کوئی اے۔ ویسے یہ پہلا پنجابی کا باقاعدہ جملہ ہے جو میں لکھا ہے۔ ٹھیک ہے کیا؟
Top