نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہی تو رونا ہے ۔ داخلہ تو ہم نے فارسی کلاس میں بھی لیا تھا۔ ۔۔۔ :sleep:
  2. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    :D کچھ خاص نہیں۔۔۔۔! آج کل جس طرح ہر لڑی میں لکھ رہا ہوں (سالگرہ کی خوشی میں) پہلے نہیں لکھتا تھا اور زیادہ تر شاعری کے زمروں میں ہی گزارہ ہوتا تھا۔ :) پھر میں "موڈی" بھی بہت ہوں۔ :) کافی کافی دن محفل سے غائب رہتا ہوں۔ :D ویسے میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ جب سے اطلاعات (نوٹیفیکشن) کا نیا نطام...
  3. محمداحمد

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    محفل میں خوش آمدید محترم اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور یقینا ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  4. محمداحمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہ تو جان چھڑانے والی بات کردی آپ نے۔ خود سے تو ہم کبھی بھی پڑھنا نہیں چاہا۔ :D
  5. محمداحمد

    تعارفی دھاگے

    ارے بھیا ۔۔۔۔! پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں جب میر صاحب جیسی نابغہ روزگار ہستی کو کسی نے نہیں پوچھا تو ہم تو کسی گنتی شمار میں ہی نہیں ہیں۔
  6. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    اچھا۔۔۔۔! آپ کو تو پتہ ہے ہمارا تو سارا دن "دل، جگر" میں گزرتا ہے۔ ارے نہیں گوشت کی دکان پر نہیں ۔۔۔۔ شاعری میں۔ :D
  7. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    کل فرحت کیانی نظر آئیں تھیں پر شاید جلد ہی چلی گئیں۔ مقدس بی بی نے بھی مائیک جب ہی اُٹھانا ہوتا ہے جب کوئی اور کوریج میں لگا ہوا ہو۔ اب ہم تو کوریج کرنے سے رہے کہ ہم کوریج میں لگ گئے تو لوگ پھر کسے "کور" کریں گے۔ :)
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    محسن حجازی محسن بھائی آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ آپ جیسا خوش طبع شخص محفل میں نہ آئے تو محفل کا لطف ادھورا رہتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    فراز کلام ِاحمد فراز - عشق تو ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے، یوں ہے

    بلال بھیا۔۔۔۔! جیسا کہ فاتح بھائی نے بتایا کہ یہ غلطیاں نہیں ہیں ترامیم ہیں جو بعد میں کی گئیں اور یہ شاعر کی ثوابدید پر ہے۔ اور اگر کوئی غلطی ہو بھی تو : خطائے بزرگاں گرفتن خطا است :)
  10. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    چھوٹاغالبؔ میں چھوٹا سا اک غالب ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے جتنے بھی مرے مخالف ہیں اُن سب سے لڑوں گا کھڑے کھڑے :D یوں تو میں پوری نظم لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن خوفِ فسادِ خلق سے ناگفتہ رہی گئی۔ :ROFLMAO: چھوٹے بھیا کسی سے بنا کر جو نہیں رکھتے۔ :laughing:
  11. محمداحمد

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہو گی

    چلیے آنا ضرور چاہیے۔ جب بولنے کا دل چاہے تو ضرور بولیں۔ ورنہ سُنیں سب کی اور کریں من کی۔ :)
  12. محمداحمد

    ریل گاڑی

    یہ بھی خوب کہی۔۔۔۔! پر محمد شعیب بھائی "ٹیشن" پر راضی نہیں ہوں گے۔
  13. محمداحمد

    ریل گاڑی

    لگتا ہے حکومتی عہدے دار ہیں سرکار ;)
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    "لیور" نکال کر مشاعرے میں پہنچ جایئے۔ وہاں سب یہی کہتے ہیں: اب "جگر" تھام کے بیٹھو کہ میری باری آئی :D
  15. محمداحمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    چلو فِر وی کوئی گل نئیں :D کہاں تک پڑھائیں گے آپ مجھے۔ :p
  16. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ۔۔۔! اعجاز صاحب، آپ کی داد میرے لئے بے حد اہم ہے۔ آپ کی محبت کے لئے بہت ممنون ہوں۔
  17. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذیشان بھائی! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  18. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ خرم بھائی! یہ ہم سب کی مشترکہ آپ بیتی ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ سارہ خان شاد آباد رہیے۔:D
  20. محمداحمد

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بہت شکریہ ۔ خوش رہیے۔ :)
Top