نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ مزمل بھائی۔۔۔۔! نشاندہی کا بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔! اس شعر میں "سادہ لوح" کا "ح" کچھ تنگ کر رہا تھا سو شعر کچھ کا کچھ ہوگیا اور بحر کچھ کی کچھ۔ :) اسے دیکھنا پڑے گا۔
  2. محمداحمد

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    ایسی پوسٹس پر مجھے "مثبت" کی ریٹنگ یاد آتی ہے جو کسی زمانے میں ہوتی تھی۔ :D
  3. محمداحمد

    وائے می؟

    گمنام زندگی
  4. محمداحمد

    وائے می؟

    لفظ نہیں ہیں کچھ کہنے کے لئے۔ جزاک اللہ
  5. محمداحمد

    محبوب آپ کے قدموں میں

    بہت اچھی حکایت ہے۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت ۔ از ۔ محمد احمد

    غزل مفقود جہاں تھے سبھی آثارِ فضیلت واں ناز سے باندھی گئی دستارِ فضیلت میں سادہ روش بات نہ سمجھا سکا اُن کو حائل تھی کہیں بیچ میں دیوارِ فضیلت کردار ہی جب اُس کے موافق نہ اگر ہو کس کام کی ہے آپ کی گفتارِ فضیلت آؤ کہ گلی کوچوں میں بیٹھیں، کریں باتیں دربارِ فضیلت میں ہے آزارِ فضیلت اب...
  7. محمداحمد

    چھٹیاں 2012

    آمین ۔۔۔۔ ! آپ کی دعائیں اچھی ہیں بس دورانیہ محدود کر دیا ہے آپ نے۔ :D
  8. محمداحمد

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    تفصیل پڑھ لی آپ نے؟ یا آپ بھی طنز ہی کر رہے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    چھٹیاں 2012

    چلیے ماشااللہ ۔۔۔! اللہ آپ کے دورے کو سلامتی سے بھر دے (آمین)
  10. محمداحمد

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    ہوتا ہے عروج و زوال سب کے حصے میں آتے ہیں۔ جن کو زیادہ صدمہ ہے اُنہیں ہاکی ٹیم سے نہیں اپنی توقعات سے گلہ کرنا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    چلیے کوئی بات نہیں ۔ اگر آسانی سے ہو سکے تو ٹھیک۔ نہیں تو کوئی بات نہیں۔
  12. محمداحمد

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    چلیے کوئی بات نہیں ۔ اگر آسانی سے ہو سکے تو ٹھیک۔ نہیں تو کوئی بات نہیں۔
  13. محمداحمد

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    اب تو آپ کو پوسٹ کر ہی دینا چاہیے کیا پتہ چار چھ سال بعد پھر کوئی فرمائش کردے۔ :)
  14. محمداحمد

    گلزار کاش اک بار۔۔۔۔گلزار

    کاش اک بار کبھی نیند سے اٹھ کر تم بھی ہجر کی راتوں میں یہ دیکھو تو کیا ہوتا ہے! کیا بات ہے۔۔۔۔! بہت پرانا اور دلچسپ دھاگہ ہے۔ محب علوی بھائی ! گلزار کے انٹرویو کا کیا ہوا۔
  15. محمداحمد

    ایک گمنام شاعر مقبول عامر

    واہ کتنی خوبصورت غزل ہے اور شاعر اب بھی گمنام۔ کیا بات ہے۔
  16. محمداحمد

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    زندگی میں لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت اس لئے شاید گنوایا ہم نے کم، پایا بہت کِتنی یادیں، کِتنے منظر آبدیدہ ہوگئے جب بھی تنہا آئینہ دیکھا، وہ یاد آیا بہت بہت ہی خوب۔۔۔!
  17. محمداحمد

    پروین شاکر صیاد تو امکانِ سفر کاٹ رہا تھا۔۔۔۔۔ کلامِ پروین شاکر

    جس دن سے شمار اپنا پناہگیروں میں ٹہرا اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے کس شخص کا دل میں نے دُکھایا تھا، کہ اب تک وہ میری دعاؤں کا اثر کاٹ رہا ہے قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے کیا بات ہے پروین شاکر کی۔
  18. محمداحمد

    اقبال اقبال کی نظم شمع اور شاعر سے انتخاب

    تھا جنہیں ذوقِ تماشا وہ تو رخصت ہو گئے لے کے اَب تو وعدہء دیدارِ عام آیا تو کیا آہ! جب گلشن کی جمعیت پریشاں ہو گئی پھول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمل کی تڑپ صبح دم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا کیا بات ہے۔ شاعری اور اقبال کی شاعری کمال ہے بھائی۔۔۔!
Top