نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  2. محمداحمد

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  3. محمداحمد

    تعارف اردو محفل کی تاریخ میں ایک نئے باب (ذوالفقار علوی) کا اضافہ

    خوش آمدید ذوالفقار علوی صاحب، اُمید ہے آپ کی آمد سے محفل کی رونقوں میں اضافہ ہوگا۔ :)
  4. محمداحمد

    فراز وارفتگی میں دل کا چلن انتہا کا تھا ۔ احمد فرازؔ

    غزل وارفتگی میں دل کا چلن انتہا کا تھا اب بت پرست ہے جو نہ قائل خدا کا تھا مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی وہ اس طرح کہ تجھ پہ بھروسہ بلا کا تھا وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا اب یہ کہ اپنی کشتِ تمنا کو روئیے اب اس سے کیا گلہ کہ وہ بادل ہوا کا تھا تو...
  5. محمداحمد

    فراز میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا ۔ احمد فرازؔ

    غزل میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا قرعہ ء فال مرے نام کا اکثر نکلا تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا میں نے اس جان ِ بہاراں کو بہت یاد کیا جب کوئی پھول میری شاخِ ہنر پر نکلا شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی...
  6. محمداحمد

    تعارف افضل حسین

    خوش آمدید محترم۔۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    عدم خرد کی انتہا ہے اور میں ہوں

    زمانہ درمیاں سے ہٹ گیا ہے جمال آشنا ہے اور میں ہوں وہاں پہنچی ہے نوبت بے کسی کی جہاں نامِ خدا ہے اور میں ہوں کہیں جھولے پڑے ہیں اور وہ ہیں کہیں محشر بپا ہے اور میں ہوں واہ ۔۔۔۔ کیا خوبصورت غزل ہے۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    راہِ وفا میں ہر سو کانٹے دھوپ زیادہ سائے کم - زکی کیفی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ خوش رہیے۔
  9. محمداحمد

    فوٹوشاپ ایک جائزہ

    بہت شکریہ۔۔۔۔! خوب جائزہ پیش کیا ہے آپ نے۔
  10. محمداحمد

    شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم ۔۔۔۔۔شفیق خلش

    شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم واہ۔۔۔!
  11. محمداحمد

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    بہت خوب ۔۔۔۔۔! بہت ہی شاندار کام کیا ہے آپ نے۔ میں نے یہ لڑی آج ہی دیکھی۔
  12. محمداحمد

    شہزاد احمد عصر حاضر کے ممتاز شاعر ”شہزاد احمد“ کی ایک خوبصورت غزل - جسے بار بار ملے تھے تم ، وہ میرے سوا کوئی ا

    خوبصورت کلام ۔۔۔۔۔! اللہ محترم شہزاد احمد کو غریقِ رحمت کرے۔ (آمین)
  13. محمداحمد

    کس محبت سے وہ میرا تذکرہ کرنے لگے۔۔۔ میں تو زندہ ہوگیا شہزاد مر جانے کے بعد

    کس محبت سے وہ میرا تذکرہ کرنے لگے۔۔۔ میں تو زندہ ہوگیا شہزاد مر جانے کے بعد
  14. محمداحمد

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    کس محبت سے وہ میرا تذکرہ کرنے لگے میں تو زندہ ہو گیا شہزاد مر جانے کے بعد آہ ! افسوس کے ہم زندہ لوگوں کی ویسے قدر نہیں کر پاتے جیسا کہ کرنی چاہیے۔ :-(
  15. محمداحمد

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    اردو ادب کے معروف شاعر شہزاد احمد حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 85 سال تھی۔ معروف شاعر شہزاد احمد گزشتہ روز معمول کے مطابق آفس گئے اور 4 بجے کے قریب انہیں دل کا دور پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ شہزاد احمد نے سوگواران میں دو بیٹے اور تین بیٹاں چھوڑی ہیں۔ انکا جنازہ کل بعد...
  16. محمداحمد

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    اردو ادب کی جانی پہچانی شخصیت معروف شاعر شہزاد احمد حرکتِ قلب بند ہونے سے لاہور میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون یہ اردو ادب سے محبت رکھنے والوں کے لئے بڑا صدمہ ہے۔ اللہ مرحوم کو غریقِ رحمت کرے۔(آمین) تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ وہ اپنی نمازوں میں محترم شہزاد احمد کی...
Top