نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اف یہ سوالات.........................!!

    لگتا ہے آپ نے ایسی باتوں کو یاد کروا کر موڈ خراب کرنے کا پورا پورا پروگرام بنا لیا ہے۔ ویسے مجھے کوئی خاص سوالات تو برے نہیں لگتے بس موڈ پر ہے۔موڈ اچھا ہو تو سب اچھا نہیں تو سب خراب۔۔۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    اف یہ سوالات.........................!!

    اے حاصلِ خلوص بتا کیا جواب دوں دنیا یہ پوچھتی ہے کہ تم کیوں اُداس ہو
  3. محمداحمد

    اف یہ سوالات.........................!!

    ویسے اگر وہ پانچ سوال پورے ہوگئے تو چھٹا سوال اس میں یہ بھی شامل کرلوں گا کہ "وہ پانچ کڑوے کسیلے سوالات کون سے ہیں؟" :)
  4. محمداحمد

    اف یہ سوالات.........................!!

    کیونکہ وہ اکثر "نیم چڑھا" ہوتا ہے ۔ :D
  5. محمداحمد

    اف یہ سوالات.........................!!

    بھئی میں تو سوالات پوچھنے اور سوالات پوچھنے والوں (دونوں) سے ہی حتی الامکان گُریز کرتا ہوں۔ اب پھر پانچ کڑوے کسیلے سوالات کہاں سے لاؤں۔ فی الحال ایک سوال یاد آ رہا ہے: کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو نظیر باقری
  6. محمداحمد

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    حیرت ہے ۔ پاکستان میں سٹے بازوں کے لئے بھی اسپیشل سروسز میسر ہیں۔ :) استخارہ کو تو لوگوں نے نہ جانے کیا سمجھ لیا ہے۔ ہر عامل کامل پیسے لے کر دوسروں کے لئے استخارہ کر رہا ہے۔ کچھ 'علماء اور فضلاء' تو ٹی وی پر بیٹھ کر لیپ ٹاپ کی مدد سے ہی استخارہ کردیتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    ہاہا، یہ بھی خوب کہی۔ :)

    ہاہا، یہ بھی خوب کہی۔ :)
  8. محمداحمد

    مشق List کی مشقیں

    خوب ۔۔۔! "ایسی نقلیں کرنا" ہمیں بھی سکھا دیں :D
  9. محمداحمد

    مشق List کی مشقیں

    محمدصابر بھائی ! ہم تو ابھی سوچ ہی رہے تھے اور آپ نے بنا بھی دیا۔ :) ماشاءاللہ (y)
  10. محمداحمد

    جی ! یہ شعر مجھے بھی خوب لگا۔

    جی ! یہ شعر مجھے بھی خوب لگا۔
  11. محمداحمد

    جنگل کے جل جانے کا افسوس مجھے بھی ہے لیکن ۔۔۔ اس نے میرے پیڑ گرائے، آگ لگائی میں نے بھی۔ لیاقت...

    جنگل کے جل جانے کا افسوس مجھے بھی ہے لیکن ۔۔۔ اس نے میرے پیڑ گرائے، آگ لگائی میں نے بھی۔ لیاقت علی عاصم
  12. محمداحمد

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ماشاءاللہ، بہت ہی اچھی خبر ہے یہ تو۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا۔۔۔۔! :) خوش رہیے ۔ شاد آباد رہیے۔
  13. محمداحمد

    پاکستان دو شعروں میں

    خوب کہا ۔ یعنی اپنے ہی شب و روز کو خوں رنگ کیا اور اپنے ہی در و بام کی جڑ کاٹ کے رکھ دی
  14. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    :?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?: :?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?: :?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?: :?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?: :?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?::?: کس کس کا میچ ہو رہا ہے؟
  15. محمداحمد

    متفرق مقدس پائتھون

    بالکل ! :) Take your time :)
  16. محمداحمد

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    میں نے تبصرے کا دھاگہ پہلے دیکھا سو یہیں تبصرہ کردیا اور اصل دھاگہ بعد میں دیکھا۔ ویسے بہت اچھی طرح سمجھایا ہے آپ نے۔
  17. محمداحمد

    اعلان پائتھون پیش رفت

    ای بکس تو کافی ساری ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہیں لیکن پڑھی صرف How to Think Like a Computer Scientist: Learning With Python ہے ۔ اس کے بھی ساتھ آٹھ اسباق (Chapters) پڑھے ہیں۔ مشق کے لئے الگ سے دھاگہ بھی کھولا جا سکتا ہے اور اسی کتاب کا انٹرایکٹو ورژن بھی مشق کے لئے کام آسکتا ہے۔
  18. محمداحمد

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    بہت شکریہ محب بھائی ! اس سلسلے میں باقی پوسٹس کا انتظار رہے گا۔
  19. محمداحمد

    متفرق مقدس پائتھون

    مقدس پائتھون میں درج حکایات میں اب تک صرف دیومالائی ٖقصے ہی نظر آرہے ہیں۔ احکامات (انٹرپریٹر کے لئے ) اور تجربات کب تک دیکھنے کو ملیں گے۔
  20. محمداحمد

    اعلان پائتھون پیش رفت

    محب بھائی السلام علیکم میں نے ایک کتاب کے سات آٹھ اسباق پڑھے ہیں اور مشق نہ ہونے کے برابر کی ہے۔باقی اردو محفل سے سیکھا ہے۔ صرف بنیادی فنکشنز کی کسی حد تک مشق کی ہے۔ جیسے ایک Multiplication Table بنایا ہے Conditional Statements کی مدد سے List کو اور براہِ متغیرات کو استعمال کرتے ہوئے۔...
Top