نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    بہت شکریہ محب بھائی اپنے تجربات یہاں شئر کرنے کا۔ یہ کوڈ بھی دیکھنے میں اچھا ہے لیکن سمجھ نہیں آیا کہ کیا، کیوں اور کیسے ہو رہا ہے۔ :( مثلاً یہ کہ with_statement کیا کام کرتا ہے؟ enumerate، any اور ڈاٹ لوئر میتھڈ کیا ہیں اور کیسے کام کر رہے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔
  2. محمداحمد

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    میرے پاس وہ لفظ نہیں ہیں جو یہاں لکھ سکوں۔ میرے ابو تو مجھے بہت ہی جلدی چھوڑ گئے تھے۔ اتنی جلدی کہ میری آنکھیں ان کا عکس بھی محفوظ نہ کرسکیں۔ آپ کی تحریر سے جو محسوس ہوتا ہے وہ میں لکھ نہیں سکتا۔ پھر ایسے میں سب سے اچھی بات یہی ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں، خُوش رہنے کی کوشش کریں اور ان سب کو بھی...
  3. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آج کرکٹ کے شیدائی لگتا ہے صبح سے ٹی وی کے آگے بیٹھ گئے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    اچھی بات ہے۔ محفل میں آتے رہا کیجے۔
  5. محمداحمد

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے میڈیا کا سارا زور منفی باتوں کو ہائی لائٹ کرنے پر ہوتا ہے۔
  6. محمداحمد

    دلوں کو بچائیے

    جو کام عمران بھائی کو لینا ہے وہ تو ہو ہی جائے گا، مصنوعی والے سے بھی۔ :)
  7. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ساؤتھ افریقا دوسرے اوور کے اختتام پر 21 رنز ایک کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ
  8. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ساؤتھ افریقا پہلے اوورز میں 9 رنز اور 1 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  9. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    سری لنکا اور ساؤتھ افریقا کا میچ اب صرف 7، 7 اورز کا ہوگا۔ ساؤتھ افریقا کی بیٹنگ شروع ہوگئی ہے ۔
  10. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ٹھیک ہے۔ تین ڈبلیوز ہٹانے سے چل گیا ہے۔ :D
  11. محمداحمد

    دلوں کو بچائیے

    بالکل :)
  12. محمداحمد

    دلوں کو بچائیے

    اچھی بات کہی۔ یعنی جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئنہ ساز میں۔
  13. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    براہِ راست والا لنک تو راہِ راست پر نظر نہیں آتا۔ یہ پیغام نظر آرہا ہے۔ Sorry, we can't find "www.tv.keynox.net". Please check the spelling of the web address.
  14. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کل ہے پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے، نیوزی لینڈ کے ساتھ۔
  15. محمداحمد

    دلوں کو بچائیے

    ہممم۔۔۔۔۔! بہت اچھی تحریر ہے۔ رہے ہم۔۔۔! تو ہم تو کسی اللہ کے بندے کا یہ شعر گنگناتے رہتے ہیں: کوئی نعم البدل عطا کیجے دل تو پرودگار ٹوٹ گیا
  16. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    کرک انفو کے لنک ہی دے سکتے ہیں ہم تو: سری لنکا اور ساؤتھ افریکا آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز
  17. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پر ایک میچ کےنتیجے سے تو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ سری لنکا اور ساؤتھ افریقا دونوں ہی سپر 8 تک رسائی حاصل کرچکے ہیں۔
  18. محمداحمد

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جب تک بیزارکن میچ چل رہے ہیں آپ ہی سنبھالیے۔ جب تیزی دیکھنے میں آئے گی تو آپ ہی سب آ جائیں گے۔ :p
  19. محمداحمد

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    واہ واہ بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ کیا کہنے۔
Top