در اصل ناموں کی شناخت کے لیے ریگیولر ایکسپریشن نام کی ایک چیز استعمال میں لائی جاتی ہے۔ اتفاق سے موجودہ امپلیمینٹیشن میں جو ریگیولر ایکسپریشن لکھا گیا ہے وہ محض لیٹن کیریکٹرس کو سمجھتا ہے اس لیے دیگر زبانوں کے یونیکوڈ کیریکٹر اس کی گرفت میں ہی نہیں آتے۔ اس ریگیولر ایکسپریشن کو درست کرنے کی ضرورت...