نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    دستخط تبدیلی میں مسئلہ

    اس ایرر سے کئی لوگوں کا پالا پڑا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیا دستخط کیا کرنا چاہتے ہیں؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! برفباری کے امکانات تو یہاں بھی ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں اور ایک میٹنگ میں مصروف ہونے والے ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کس نے کہا کہ بارہ دری میں سناٹا ہے؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    ایڈوانسڈ سرچ کے پلگ ان تلاش کریں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں ننھی پری۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    اس مرحلے پر آپ کو ورڈ پریس یا کسٹم فیلڈز وغیرہ کی اتنی پروا کرنے کی ضرورت نہیں۔ آپ کو میٹا ڈیٹا جمع کرنا ہے تو اسے کسی لوکل کمپیوٹر پر کسی بھی اسٹرکچرڈ فارمیٹ میں محفوظ کر لیں (مثلاً بعض احباب نے ایکسل یا ایکسس کا مشورہ دیا ہے)، وہ طریقہ سہل اور سریع ہوگا۔ جب کافی مواد جمع ہو جائے تو اس کو کسی...
  10. ابن سعید

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    اس سے بھی بد تر حالت تھی لیکن ایک ادارے نے رائٹس میں شرکت حاصل کر کے کئی کتابوں کو ری پرنٹ کیا ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    آپ نے ٹیگ کیا تھا تو اس کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی، بعد میں قیصرانی بھائی نے ٹیگ کر کے ہمیں وہاں بلایا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    اس لڑی کو دیکھ کر ہمیں مکتبہ جامعہ کے دورے کی یاد آ گئی۔ کیوں بھئی محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! :) :) :)
  13. ابن سعید

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    گوگل کا جاری کردہ لینئیر بک اسکینر کافی دلچسپ ہے، ہم نے کچھ عرصہ قبل اس کی تفصیلات دیکھی تھیں۔ اس ربط پر اس کا مفصل ڈیزائن ڈاکیومنٹ اور ویڈیو موجو ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    اگر کسی قسم کا ری سیلر پروگرام شروع کر رکھا ہو ڈیویلپرز نے تو ٹھیک ورنہ یہ پابندی تو ہوتی ہے، خاص کر مہنگے مہنگے گیمز اور ایپس کے ساتھ۔ اور یہ پابندی ڈیویلپرز کی طرف سے ہوتی ہے، ایپ اسٹور کی جانب سے نہیں۔ :) :) :)
Top