مراسلہ بھیجنے کے بعد نگاہ پڑی تھی۔ :) :) :)
ویسے ہمیں یاد ہے کہ گاؤں میں سردیوں کے دنوں میں ہم لوگ پیال کا بستر بناتے تھے اور کئی لوگ ساتھ سوتے تھے۔ لہٰذا ٹپ یہ ہے کہ گبین شہزادے کو پاس سلا لیں۔ :) :) :)
اگر اینڈرائڈ کا نیٹیو ایپلیکیشن بنانا ہے تو ایپ انوینٹر کی مدد سے یہ کام بغیر کوڈ لکھے ممکن ہے۔ اس نظام میں مختلف بلاکس کو جوڑ کر ان کی پراپرٹیز کو تبدیل کر کے کام کیا جاتا ہے۔ ایپ انوینٹر کے حوالے سے اسباق اور ویڈیو ٹیوٹوریلز بھی مل جائیں گے، اگر دلچسپی ہے تو یو ٹیوب یا براہ راست گوگل پر تلاش...