نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں جناب عالی؟ اور وہ حسد کرنے والیوں کا کیا رہا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسی بے ایمانیاں تو نصف سے زائد ایمان ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جیہ بٹیا بتا تو دیں گی لیکن یہ شرط ساتھ ہوگی کہ ہم کسی کو بتا نہیں سکیں گے کہ انھوں نے ہمیں بتایا یا نہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جن کو پتا ہے وہ ان کو بتا دیں جنھیں نہیں پتا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  7. ابن سعید

    یہ سیٹینگ کیسے کریں؟

    ہمارا خیال ہے کہ وہ کوئی پورٹل ایڈ آن استعمال کر رہے ہیں۔ اب تو زمانہ ہوا وی بلیٹن سے پنجہ آزمائی کیے اس لیے ہمارے لیے یہ بتانا مشکل ہے کہ وہ ایڈ آن کون سا ہے۔ اس ساٹت کے مالکان کے پاس یا تو اس ایڈ آن کا کریڈٹ لائن ہٹانے کا لائسنس ہوگا یا پھر اس ایڈ آن کے خالقین نے اس میں شاید کریڈٹ لائن کی...
  8. ابن سعید

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    اس لڑی میں اس موضوع پر مزید گفتگو مناسب نہیں۔ کبھی ممکن ہوا تو ذاتی مکالمے میں کچھ بتا دیں گے، ان شاء اللہ! :) :) :)
  9. ابن سعید

    یہ سیٹینگ کیسے کریں؟

    اس قدر نا مکمل سوال کے جواب میں کیسے مدد کی جائے؟ آپ کو وی بی نصب کرنا ہے تو اس کا لائسنس خریدیں، اور ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹالیشن انسٹرکشنز پڑھتے جائیں اور نصب کرتے جائیں۔ جو ربط دیا ہے اگر اس جیسی تھیم درکار ہے تو وی بی کے سپورٹ فورم میں ڈھونڈیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ننھی پری۔ :) :) :) کیسی ہیں ہماری شونا بٹیا؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    احباب کے مشورے آپ کے سامنے ہیں، ان میں سے کوئی بھی منتخب کر لیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویسے جب پکوڑوں کے لیے تیار کردہ بیسن کے محلول کی مقدار پکوڑوں کے دیگر اجزا کے ٹھیک مطابق ثابت ہو تو خوشی بہر کیف ہوتی ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    :) :) :) ممکن ہے کہ آپ ان کو کسی اور نام سے جانتی ہوں، بہر کیف کم از کم ہمارا یہی خیال تھا کہ آپ دونوں دوپٹہ بدل سہیلیاں ہیں۔ دوپٹہ بدل سہلیوں کی اصطاح تو بہت عام ہے، اسے سمجھنے میں تو کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔ :) :) :) جی نہیں، اس بابت ہمیں ذرا بھی شبہہ نہیں ہے کیوں کہ ایک دفعہ کسی معاملے کی...
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ بخیر است! :) :) :)
  15. ابن سعید

    بلاعنوان

    ہمیں لگتا ہے کہ گڑیا رانی کی قلم چرانی پڑے گی۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پونے پانچ گھنٹوں پر محیط ویڈیو کانفرینسنگ کے بعد سوچ رہے ہیں کہ نیند آ جائے تو سو جائیں کہ صبح پھر آفس بھاگنا ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    عینی مروت بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ اگر ہمیں غلطی نہیں ہو رہی تو کم از کم ایک محفلین ماہا عطا کا شمار آپ کی سہیلیوں میں ہوتا ہے، اب اللہ جانے کبھی دوپٹہ وغیرہ بدلا یا نہیں۔ :) :) :) آپ کا کلام پہلے بھی نظر نواز ہو چکا ہے، ما شاء اللہ الفاظ اور مرکبات پر بہت ہی عمدہ گرفت رکھتی ہیں۔ امید ہے...
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! آج تو سو کر اٹھے ہیں تبھی سے فرصت نہیں ملی محفل میں جھانکنے کی۔ اب بھاگ دوڑ والے کام نمٹا کر آفس میں بیٹھے ہیں تو لنچ کے ساتھ محفل گردی کریں گے اور پھر دیگر کام۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
Top