غیر متوقع نتائج کا ابھی سے کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔ اور یہ کہ آپ نے کس قدر ٹیسٹنگ کی جو اس قدر وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ دوسری بات یہ کہ ہم اس سافٹوئیر کے ڈھانچے سے واقف نہیں جو بتا سکیں کہ کب اور کہاں غیر متوقع نتائج آپ کا انتظار کر رہے ہوں گے۔ آپ خوش فہم ہونا چاہتے ہیں تو بصد...