علیحدہ ایپلیکیشن کی صورت میں پُش نوٹیفیکیشن کے سوا اور کوئی اضافی فائدہ نظر نہیں آتا جو اس کی ریسپونسیو ڈیزائن سے نہ مل رہا ہو۔ اور فعال اراکین کے لیے پش نوٹیفیکیشنز حد سے زیادہ ہوں گی اور وہ دیگر ضروری نوٹیفکیشنز مس کر جائیں گے۔ دوسری بات یہ کہ تمام موبائل پلیٹ فارمز کے لیے علیحدہ ایپلیکیشنز...