نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اس حالیہ سفر کی روداد کب شائع ہو گی بٹیا رانی؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پتر، ہم کب غائب ہوتے ہیں بھلا؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! مزاج شریف؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ماہی پری؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جو ننھی پری چاہیں گی۔ ویسے ہم تو اب برش کر کے سونے لگے ہیں پتر جی۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ننھی پری کی اجازت کے بعد تو دھاندلی کی تعریف ہی تبدیل ہو جائے گی۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    دھاندلی نہیں چلے گی بچو جی! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کاپی رائٹ کی مدت آپ کی پی ایچ ڈی کی ڈگری کے ساتھ ہی تمام ہو گئی تھی بچو جی! :) :) :)
  12. ابن سعید

    اردومحفل کااینڈڈراویڈاطلاقیہ

    ٹیپ ٹاک کے علاوہ ایک اور بھی ایپلیکیشن موجود ہے۔ لیکن زین فورو ڈیویلپمنٹ فورم کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان میں سے کسی کے بھی بارے میں استعمال کرنے والوں کی رائے بہت اچھی نہیں۔ ابتدا میں لوگوں نے پسند کیا لیکن بعد میں لوگوں میں اس کے تئیں بے زاری بڑھتی دیکھی گئی ہے، خاص کر ریسپونسیو ڈیزائن...
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پاسٹا نہیں پیٹسا۔ اور یہ میٹنگ کیا تھی، ماہانہ پی ایچ ڈی گیدرنگ تھی، ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    میٹنگ اور پیٹسا پارٹی ٹائم! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو ہمیں بھی نہیں معلوم! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کاہلانہ اور ٹال مٹولانہ۔۔۔ یہ خواص ہم جیسے زیر پی ایچ ڈی کو ہی زیب دیتے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مقدس بٹیا رانی حاضر ہوں۔۔۔ ہم تو اب آفس جانے کی تیاری کریں گے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے، جن کی بالٹی میں یہ ملغوبہ جمع ہے وہی انڈیلیں گی۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کس نے کہا کہ بے پر کی میں نقل ممنوع ہے؟ آپ بے شک میٹنگوں، شاپنگوں، ٹوائے اسٹوری اور ٹالک شوز کی ملی جلی بے ربط باتوں کا ملغوبہ انڈیل دیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    دو تین بے پر کیاں اڑا دیں، سارا خوف جاتا رہے گا۔ :) :) :)
Top