دیکھیں، اب یہ گریجوئیشن کے دنوں کے راز ہیں، اسے یوں سر محفل کھولنا تو نہیں چاہیے، لیکن آپ بھی کیا یاد کریں گے۔ خیر قصہ یوں ہے کہ ہمارے ایک کولیگ ہیں جو اگلے دو تین ہفتوں میں اپنی پی ایچ ڈی تھیسس ڈیفینڈ کرنے والے ہیں۔ ان کی تھیوری کو امپلمنٹ کرنے کے لیے ہمارے پروفیسر نے ہمیں کام پر لگایا تھا،...