نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آج ہماری پتر نے برش کرنے سے قبل کیا کچھ کھایا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی مراسلوں کی تعداد سے ہماری دلاری بٹیا رانی کے ننھی ہونے پر کون سا الزام عائد ہوتا ہے؟ :) :) :) ہمارا خیال ہے کہ آپ کو اس ربط اور اس کے بعد کے مراسلے پڑھنے سے کچھ معلومات ضرور حاصل ہوگی جس میں شاید کہیں یہ جواب بھی موجود ہو کہ وہ ننھی پری کیوں ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جناب! :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  6. ابن سعید

    فلیک شیر بھائی، یہ آپ بغیر کسی اطلاع کے اچانک غائب کہاں ہو گئے تھے، سب کچھ خیریت تو ہے؟ ہم نے آپ...

    فلیک شیر بھائی، یہ آپ بغیر کسی اطلاع کے اچانک غائب کہاں ہو گئے تھے، سب کچھ خیریت تو ہے؟ ہم نے آپ کے ایک مراسلے کا جواب بھی لکھا تھا جو شاید آپ نے تب سے آج تک پڑھا ہی نہیں تھا۔ :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ایک عدد سند تو چند ماہ قبل حاصل ہوئی ہے، اگلی مستند سند میں ابھی کچھ وقت ہے۔ اگر ہم ابھی سے کوئی وقت بتائیں تو اہل شوق کہیں گے، "رواہ بسند ضعیف!" :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    در اصل ہم اکثر پکوانوں میں مٹر کی گنجائش نکال لیتے ہیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مٹر کا قصہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے چند احباب فرماتے ہیں، "ان کے کچن میں کچھ اور ہو نہ ہو، انڈہ اور مٹر ضرور مل جائے گا۔" :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں حضور، ہم تو بس خادم فقط ہیں۔ محفل کے ایک ہزار چھ سو تہترویں رکن۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویب سائنس اینڈ ڈیجیٹل لائبریریز۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آمین، و ایاک! :) :) :) اجی قبلہ گر یہ الزام ہے تو ہم اس سے منکر ہونے کی چنداں ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    فی الوقت تو جمعہ کی نماز کے لیے نکلنے کو ہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ، خیریت دارم و خواہم! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یقیناً! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کرنسی کی جستجو میں تو نہیں، فی الحال حصول علم کی خاطر یہ عدالت عظمیٰ امریکہ میں قائم کی گئی ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کس کی ہمت ہوئی جو ہماری دلاری بٹیا کو رلائے؟ بٹیا رانی ضرور بدلہ لیں اور پورا پورا بدلہ لیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہے تو عارضی ہی بس اس کے طول و عرض کا کچھ پتا نہیں۔ :) :) :)
Top