ہم تو خود کفیل ہیں اس معاملے میں، ریستورانوں کی طرف شاذ و نادر ہی جانا ہوتا ہے۔ بلکہ کچن میں ہماری تخریب کاریوں کے کچھ نمونے محفل میں بھی بکھرے ہوئے مل جائیں گے۔ :) :) :)
یعنی آپ کا اگلا پیغام کچھ یوں ہوگا کہ جس طرح موزی سانپ خرانٹ قسم کی ساسو ماؤں کے پاس روز رات کو زہر بھروانے جاتے ہیں اسی طرح ہمیں کہیں اپنا ترکش بھروانے جانا ہوگا۔ :) :) :)