نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ طلحہ میاں کی خالہ جانی کی مسکان کہاں گم ہے؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  7. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    کل شام دریا کے کنارے یہ تصویر بنائی۔ :) :) :) جو کہ اس کا عکس تھا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    ویسے احمد بھائی، یہ لفظ "اکثیر" دانستہ لکھا تھا آپ نے؟ ہم نے تو اسے اکسیر پڑھا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم سمجھے کہ آپ "فربہ ہم" کہہ رہے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بحمدہ اللہ خیریت دارم و خواہم! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اگر بوچھی اپیا سے ملاقات ہو تو انھیں کہیے گا کہ سعود بھیا ان کو بہت یاد کرتے ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  13. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    وہ تو فوری انتظام تھا۔ ڈنر پلان کیا جا چکا ہے۔ :) :) :) اب دشمنوں کا اس سے زیادہ ذکر کرنے سے بہتر ہے کہ ہم ساحل دریا تک سائکل گردی کر کے آ جائیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ہمارے کچن میں اس وقت سکر اور شہد کے علاوہ سون پاپڑی موجود ہے۔ کچھ اور کھانے کا موڈ ہے تو کوئی سوئیٹ ڈش تیار کر سکتے ہیں یا بازار سے لا سکتے ہیں۔ آج آفس میں مٹھائی لانے والے تھے لیکن اس ہفتے چھٹیاں ہیں تو کوئی کھانے والا ہی نہیں ہوگا۔ ویسے خبر ملی ہے کہ فاتح بھائی آفس میں شیرینی لے کر پہنچے تھے...
  15. ابن سعید

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    ہم نے تو کل خبر پاتے ہی سون پاپڑی تقسیم کر دی تھی گوگل پلس پر۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    پرنس طلحہ مقدس وی لو یو! :) :) :)

    پرنس طلحہ مقدس وی لو یو! :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    ”بِلا عنوان“

    نئے بلاگ کا تو ہمیں علم ہی نہ تھا۔ :) :) :)
Top